دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Faizan e Bibi Maryam | فیضانِ بی بی مریم

گناہوں سے چھٹکارا مل گیا

book_icon
فیضانِ بی بی مریم
            
لیے یہاں ایک ایسی ہی اسلامی بہن کی مَدَنی بہار پیش کی جاتی ہے، دیکھئے! کیسے انہیں گناہوں بھری زندگی سے چھٹکارا ملا اور وہ شریعت وسنّت کے مُطَابِق زندگی بسر کرنے لگیں:

گناہوں سے چھٹکارا مل گیا

بَابُ الْاِسْلَام (سندھ) کی ایک اسلامی بہن کا بیان ہے کہ بہت پہلے میں ایک دفتر میں کام کرتی تھی، جہاں مرد و عورت سبھی مُلَازَمت کرتے تھے۔بے پردگی، بدنگاہی کے ساتھ ساتھ ایسی کئی برائیاں وہاں عام تھیں جنہیں آج کل کے مُعَاشَرَے میں بُرائی ہی نہیں سمجھا جاتا، اسی بُرے ماحول کا نتیجہ تھا کہ میں فلموں، ڈراموں اور گانے باجے کی دلدادہ ، نت نئے فیشن اور پارکوں میں بے پردہ گھومنے کی شوقین تھی۔والِدین کی نافرمانی بلکہ ان سے بدکلامی اور بڑوں سے بدتمیزی کرنا میرا معمول تھا۔ ایک دن برقع میں ملبوس ایک خاتون میرے گھر آئیں۔جب انہوں نے میرے سامنے اپنا نِقاب ہٹایا تو میں حیرت سے گنگ ہو گئی کہ یہ تو وہی ہیں جو میرے ساتھ دفتر میں کام کرتی تھیں اور میری طرح بے پردہ اور فیشن زدہ بھی تھیں۔کچھ عرصہ قبل مُلَازَمت چھوڑ چکی تھیں۔مختصر سی مدت میں اتنی بڑی تبدیلی دیکھ کر میں متأ ثر ہوئے بغیر نہ رہ سکی۔انہوں نےمجھے نیکی کی دعوت پیش کی اور دعوتِ اسلامی کے اسلامی بہنوں کے ہفتہ وار سنّتوں بھرے اجتماع میں شرکت کی ترغیب دِلائی۔ان کا محبت بھرا لہجہ اور اخلاص سے بھر پور اِنْفِرَادی کوشش دیکھ کر مجھ سے انکار نہ ہو سکا، چنانچہ میں نے اجتماع میں شریک ہونے کی نیت کر لی۔ اس اسلامی بہن کی زندگی میں آنے والا مَدَنی اِنْقِلاب پہلے ہی میرے دل پر دستک دے چکا تھا، سنّتوں بھرے اجتماع میں شرکت سے اصلاح کا دروازہ کھل گیا۔ فکرِ آخرت سے

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن