دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Faizan e Bibi Maryam | فیضانِ بی بی مریم

”مریم“ کے چار۴ حروف کی نسبت سے آپ

book_icon
فیضانِ بی بی مریم
            
تشریف لائیں گے اس کے بعد نجاشی نے قریش کے تحفوں کو لوٹا دیا اور ان کو ذلیل ورُسْوا کر کے دربار سے نکال دیا۔ ( 1 )

(۲) ...احادیثِ طَیِّبہ سے ماخوذ فضائل کا بیان

آپ رَحۡمَۃُ اللہِ تَعَالٰی عَلَیۡہَا کے مقام ومرتبے اور فضل وکمال کے بیان میں پیارے آقا صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیۡہِ وَ اٰلِہٖ وَ سَلَّم کی کئی احادیث وارِد ہیں، چنانچہ

”مریم“ کے چار۴ حروف کی نسبت سے آپکے فضل وکمال پر مبنی چار ۴فرامینِ مصطفٰے

1- ایک مرتبہ آپ صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم نے زمین پر چار۴ خُطُوط کھینچ کر فرمایا: تم جانتے ہو یہ کیا ہیں؟ صحابۂ کِرَام عَلَیْہِمُ الرِّضْوَان نے عرض کی: اَللہُ وَ رَسُوْلُہٗ اَعْلَمُ یعنی اللہ عَزَّ وَجَلَّ اور اس کا رسول صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیۡہِ وَ اٰلِہٖ وَ سَلَّم بہتر جانتے ہیں۔فرمایا: جنّتی عورتوں میں سب سے زیادہ فضیلت والی یہ عورتیں ہیں: (۱) ...خدیجہ بنتِ خُوَیْلِد (۲) ...فاطمہ بنتِ مُحَمَّد ( صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیۡہِ وَ اٰلِہٖ وَ سَلَّم ) (۳) ...فرعون کی بیوی آسیہ بنتِ مُزَاحِم (۴) ...اور مریَم بنتِ عِمران ( رَضِیَ للہُ تَعَالٰی عَنۡہُنَّ ) ( 2 ) 2- جنّتی عورتوں کی سردار چار۴ عورتیں ہیں: (۱) ... مریَم (۲) ... فاطمہ (۳) ... خدیجہ اور
[1] مدارج النبوۃ، باب سِوُم در بدء وحی الخ،وصل ہجرت کردن بسوئے حبشہ، ۲ / ۴۱۔سبل الهدیٰ والرشاد، الباب التاسع عشر فی رجوع القادمين من الخ، ٢ / ٣٨٩،ملخصًا. [2] مسندِ احمد، مسند بنی هاشم، مسند عبد الله بن عباس الخ، ٢ / ٢٤١، الحديث: ٢٧٢٠.

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن