30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
اور مقام ومرتبہ کا اِظْہَار ہوتا ہے۔ یہ بارہ نام دَرْج ذیل ہیں ( 1 ) :
نمبرشمار/نام/آیت وترجمہ
۱/ مُحَرَّرَہ (آزاد) اِنِّیْ نَذَرْتُ لَكَ مَا فِیْ بَطْنِیْ مُحَرَّرًا (پ٣، آلِ عمران:٣٥)
ترجمۂ کنزالایمان : میں تیرے لیے مَنَّت مانتی ہوں جو میرے پیٹ میں ہے کہ خالص تیری ہی خدمت میں رہے۔
۲/۳/ مُصْطَفَاۃ (برگزیدہ) مُطَهَّرَہ (پاکیزہ) یٰمَرْیَمُ اِنَّ اللّٰهَ اصْطَفٰىكِ وَ طَهَّرَكِ (پ٣، آل عمران:٤٢)
ترجمۂ کنزالایمان : اے مریَم بے شک اللہ نے تجھے چُن لیا اور خوب ستھرا کیا اور آج سارے جہاں کی عورتوں سے تجھے پسند کیا۔
۴/ قَانِتَہ (فرمانبردار) وَ كَانَتْ مِنَ الْقٰنِتِیْنَ۠ (۱۲) (پ٢٨، التحريم:١٢)
ترجمۂ کنزالایمان : اور فرمانبرداروں میں ہوئی۔
۵/۶/ سَاجِدَہ (سجدہ کرنے والی) رَاکِعَہ (رُکوع کرنے والی)
یٰمَرْیَمُ اقْنُتِیْ لِرَبِّكِ وَ اسْجُدِیْ وَ ارْكَعِیْ مَعَ الرّٰكِعِیْنَ (۴۳) (پ ٣، آل عمران:٤٣)
ترجمۂ کنزالایمان : اے مریَم اپنے ربّ کے حُضُور ادب سے کھڑی ہو اور اس کے لیے سجدہ کر اور رُکوع والوں کے ساتھ رُکوع کر۔
۷/ مُحْصِنَہ (پارسائی کی حِفَاظت کرنے والی) وَ مَرْیَمَ ابْنَتَ عِمْرٰنَ الَّتِیْۤ اَحْصَنَتْ فَرْجَهَا (پ ٢٨، التحريم:١٢)
ترجمۂ کنزالایمان : اور عِمران کی بیٹی مریَم جس نے اپنی پارسائی کی حِفَاظت کی۔
[1] بصائر ذوى التمييز، بصيرة فى ذكرِ مريم رحمة الله تعالى عليها، ٦ / ١٠٩.
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع