دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Faizan e Bibi Maryam | فیضانِ بی بی مریم

قرآنِ کریم سے ماخوذ حضرت مریَم کے بارہ صِفاتی نام

book_icon
فیضانِ بی بی مریم
            
عورت کا نام قرآن پاک میں واضح طور پر نہیں آیا۔ ( 1 ) ایک اندازے کے مُطَابِق یہ ”31“ آیات میں کُل ”34“ بار ہے۔ جن میں سے 23 بار ”اِبْن“کی اِضافَت کے ساتھ یعنی ”ابنِ مریَم“ ہے۔ یہاں اکثر مَوَاقِع پر کلام حضرت عیسیٰ عَلَیْہِ الصَّلٰوۃُ وَالسَّلَام کے بارے میں ہے اور 11 بار علیحدہ طور پر آیا ہے اور عُمومًا کلام بھی حضرت سیِّدَتُنا مریَم رَحْمَۃُ اللّٰہِ تَعَالٰی عَلَیْہا سے مُتَعَلِّق ہے۔ مزید وضاحت کے لیے نیچے دَرْج جَدْوَل (Table) پر غور کیجئے: اِبن کی اِضافت کے ساتھ اور کلام حضرت عیسیٰ عَلَیْہِ الصَّلٰوۃُ وَالسَّلَام کے بارے میں(23 مرتبہ) عِيْسَى ابْنَ مَرْيَمَ/ 16 مرتبہ الْمَسِيْحُ ابْنُ مَرْيَمَ/ 5 مرتبہ ابْنَ مَرْيَمَ/ 2 مرتبہ علیحدہ طور پر اور کلام حضرت مریَم رَحْمَۃُ اللّٰہِ تَعَالٰی عَلَیْہا سے مُتَعَلِّق(11مرتبہ) مَرْيَمَ/ 5 مرتبہ يٰمَرْيَمُ/ 5 مرتبہ مَرْيَمَ ابْنَتَ عِمْرٰنَ/ 1 مرتبہ کل تعداد (اِسْم) 34 کل تعداد (آیت) 31

قرآنِ کریم سے ماخوذ حضرت مریَم کے بارہ صِفاتی نام

حضرت علّامہ مَجْدُ الدِّین فیروز آبادی عَلَیْہِ رَحْمَۃُ اللہِ الْہَادِی نے آیاتِ قرآنیہ سے ماخوذ آپ رَحۡمَۃُ اللہِ تَعَالٰی عَلَیۡہَا کے بارہ صِفاتی نام ذِکْر فرمائے ہیں جن سے آپ رَحۡمَۃُ اللہِ تَعَالٰی عَلَیۡہَا کی فضیلت
[1] منحة الرحمٰن، الباب الاوّل فی بيان فضائل الخ، ص٣.

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن