دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Faizan e Bibi Maryam | فیضانِ بی بی مریم

book_icon
فیضانِ بی بی مریم
            
کے لئے آتی تھیں۔ ان کا سُنّتوں کے سانچے میں ڈھلا کِرداراور چہرے سے تَقَدُّس کا جھلکتا نور دیکھ کر مجھے ان میں عجیب کشش محسوس ہوئی، انہیں دیکھ کر مجھے حضرت مریَم رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہَا یاد آجاتیں۔ میں نے جب ان سے ملاقات کی تو انہوں نے اپنا تَعَارُف کچھ یوں کروایا: میرا تعلُّق دعوت اسلامی کے مَدَنی ماحول سے ہے۔دعوت اسلامی تبلیغ ِقرآن و سنّت کی عالمگیر غیر سیاسی تحریک ہے جس کے بانی شیخِ طریقت ،امیرِ اہلسنّت حضرت علّامہ مولانا محمد الیاس عطّاؔر قادِری رضوی دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ ہیں۔انہوں نے ہمیں یہ مَدَنی مقصد عطا فرمایا ہے کہ ”مجھے اپنی اور ساری دنیا کے لوگوں کی اصلاح کی کوشش کرنی ہے۔“اسی عظیم مقصد کو پورا کرنے کی کوشش کے لئے دعوتِ اسلامی کے تحت جہاں دیگر مجالِس قائم ہیں وہیں ایک مجلس فیضانِ قرآن کے نام سے بھی ہے جو پاکستان بھر کے جیل خانہ جات میں دعوتِ اسلامی کا مَدَنی کام کرنے کی سَعْی میں مصروف ہے۔ میں اسی مجلس کی اجازت سے یہاں قیدی خواتین کی اصلاح کی کوشش کا جذبہ لے کر آتی ہوں۔ اللہ کرے میری کوششیں کامیاب ہو جائیں اور یہاں موجود اسلامی بہنیں نیک بن جائیں۔ ؎ میری جس قدر ہیں بہنیں سبھی کاش! برقع پہنیں انہیں نیک تم بنانا مدنی مدینے والے دعوتِ اسلامی کی اس مبلغہ کے اندازِ گفتگو نے مجھے اپنا ایسا گرویدہ کر لیا کہ میں روزانہ ان کی منتظر رہنے لگی،جب وہ تشریف لے آتیں تو میں اپنا زیادہ وَقْت ان کے ساتھ ہی گُزَارنے کی کوشش کرتی ۔ان کا پاکیزہ کِردار دیکھ کر سوچتی کہ اسلام اپنے ماننے والوں کو عفت و حیا کا کیسا پیارا دَرْس دیتا ہے جو کسی اور مذہب میں نظر نہیں آتا۔ ان کی صحبت اور اِنفرادی کوشش

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن