دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Faizan e Bibi Maryam | فیضانِ بی بی مریم

کرسچین عورت کا قبولِ اسلام

book_icon
فیضانِ بی بی مریم
            
پیاری پیاری اسلامی بہنو! تبلیغِ قرآن وسنّت کی عالمگیر غیر سیاسی تحریک دعوتِ اسلامی کا مدنی ماحول ایسا پاکیزہ اور پیارا ماحول ہے جس کی برکت سے نہ صرف مسلمانوں میں عمل کا جذبہ بیدار ہوا اور وہ گناہوں کی دَلدل سے نکل کر نیکیوں کے سفر پر جانبِ مدینہ روانہ ہوئے بلکہ بیش تر غیر مسلموں کو بھی اسلام کی دولت نصیب ہوئی اور وہ کُفر کی تاریکیوں سے چھٹکارا پا کر اسلام کی روشنی سے مُنَوَّر ہو گئے۔ اَلْحَمْدُ لِلّٰہ عَزَّ وَجَلَّ ! یہ دعوتِ اسلامی پر اللہ عَزَّوَجَلَّ کا کرم ہے اور اس کے پیارے حبیب صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیۡہِ وَ اٰلِہٖ وَ سَلَّم کی نظرِ عِنَایت اور اولیائے کِرام کا صدقہ ہے جو اسے عالَمی سطح پر یوں قبولِ عام حاصِل ہوا ہے اور یہ دلوں میں گھر کر رہی ہے۔ یہ اسی لیے کہ دعوتِ اسلامی اس پُرفِتَن دَور میں اسلام کی صحیح عملی تصویر پیش کر رہی ہے اور اس کی تعلیمات عام کرنے کے لیے کوشاں ہے۔ آئیے! آپ بھی اپنی اور ساری دنیا کے لوگوں کی اصلاح کی کوشش کرنے کے لیے اس عظیم مدنی تحریک کے ساتھ وابستہ ہو جائیے اور مدنی کاموں کا حصّہ بنئےجن کی برکت سے نہ صرف مسلمان عمل کی جانِب راغِب ہو رہے ہیں بلکہ غیر مسلموں کے دلوں میں بھی اسلام کی محبت گھر کر رہی ہے اور وہ دولتِ اسلام سے مالا مال ہو رہے ہیں، ترغیب وتَحْرِیْص کے لیے ایک مدنی بہار پیش کی جاتی ہے چنانچہ

کرسچین عورت کا قبولِ اسلام

سینٹرل جیل سکھر (بَابُ الْاِسْلام سندھ) میں قید ایک خاتون کے بیان کاخلاصہ کچھ اس طرح ہے کہ مسلمان ہونے سے پہلے میں عیسائی مذہب سے تَعَلُّق رکھتی تھی۔ کسی جُرم کی پاداش میں مجھے قید کی سزا ہوئی اور سینٹرل جیل سکھر منتقل کر دیا گیا۔ ہماری بیرک میں ایک باپردہ اسلامی بہن، قیدی خواتین کوقرآن پاک کی تعلیم دینے اور ضروری شرعی مسائل سکھانے

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن