دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Faizan e Bibi Maryam | فیضانِ بی بی مریم

حضرت عائشہ صِدِّیقہ رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہَا کی شان وعظمت

book_icon
فیضانِ بی بی مریم
            
-1 جو شخص لوگوں سے سُوال کرے حالانکہ نہ اسے فاقہ پہنچا نہ اتنے بال بچے ہیں جن کی طاقت نہیں رکھتا تو قیامت کے دن اس طرح آئے گا کہ اس کے منہ پر گوشت نہ ہو گا۔ ( 1 ) -2 جو شخص بغیر حاجت سُوال کرتا ہے گویا وہ انگارا کھاتا ہے۔ ( 2 ) -3جو مال بڑھانے کے لیے سُوال کرتا ہے وہ انگارے کا سُوال کرتا ہے تو چاہے زیادہ مانگے یا کم کا سُوال کرے۔ ( 3 ) -4 جو شخص لوگوں سے سُوال کرے، اِس لیے کہ اپنے مال کو بڑھائے تو وہ جہنّم کا گرم پتھر ہے اب اسے اختیار ہے چاہے تھوڑا مانگے یا زیادہ طَلَب کرے۔ ( 4 )

حضرت عائشہ صِدِّیقہ رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہَا کی شان وعظمت

پیاری پیاری اسلامی بہنو! اس واقعے سے جہاں حضرت سیّدتُنا مریم رَحْمَۃُ اللّٰہِ تَعَالٰی عَلَیْہا کے مقام ومرتبے کا پتا چلتا ہے کہ اللہ عَزَّ وَجَلَّ نے ایک نبی عَلَیْہِ الصَّلٰوۃُ وَالسَّلَام کی زبانِ اقدس سے بطورِ معجزہ ان کے تہمت سے بَری ہونے کی گواہی دِلائی وہیں سرکارِ دوجہاں، نَبِیِّ آخر الزّماں، حُضُور احمدِ مجتبیٰ مُحَمَّدِ مصطفےٰ صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیۡہِ وَ اٰلِہٖ وَ سَلَّم کی پاک اَزواج کی شان وعظمت کا بھی عِلْم ہوا وہ اس طرح کہ جب آپ صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیۡہِ وَ اٰلِہٖ وَ سَلَّم کی زوجۂ مطہرہ حضرت سیِّدَتنا عائشہ صِدِّیقہ رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہَا پر تہمت لگائی گئی تو اللہ عَزَّوَجَلَّ نے ان کے تہمت سے بَری ہونے کی گواہی کسی اور کی زبان سے نہ دِلائی بلکہ خود اپنے کلامِ پاک قرآنِ کریم میں اس کی گواہی دی اور مُنَافقین کے اُٹھائے ہوئے جھوٹے اتہامات کا ردّ فرمایا، اس کا
[1] شعب الايمان، باب فى الزكاة، فصل فى الاستعفاف عن المسألة، ٣ / ٢٧٤، الحديث: ٣٥٢٦. [2] معجم كبير، باب الحاء،حبشى بن جنادة السلولى، ٢ / ٤٠٠، الحديث: ٣٤٢٦. [3] مسلم،كتاب الزكاة، باب كراهة المسألة للناس، ص٣٧٢، الحديث: ١٠٤١. [4] مصنف ابنِ ابى شيبة، كتاب الزكاة،من كره المسألة الخ، ٣ / ٩٩، الحديث: ٨.

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن