دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Faizan e Bibi Maryam | فیضانِ بی بی مریم

حُصُولِ رِزْق کی کوشش خِلَافِ تَوَکُّل نہیں

book_icon
فیضانِ بی بی مریم
            
ہو سکتا ہے۔ یاد رکھئے کہ زبان پر شکوہ وشِکایت لانے اور بےصبری کا مُظَاہَرہ کرنے سے صبر کا اجْر تو ضائع ہو سکتا ہے لیکن مصیبت دُور نہیں ہو سکتی۔ ؎ زبان پر شکوۂ رنج و اَلَم لایا نہیں کرتے نبی کے نام لیوا غم سے گھبرایا نہیں کرتے

حُصُولِ رِزْق کی کوشش خِلَافِ تَوَکُّل نہیں

ان واقعات سے یہ مدنی پھول بھی حاصِل ہوا کہ حُصُولِ رِزْق کے لیے کوشش کرنا اور اس کے لیے اسباب اختیار کرنا تَوَکُّل کے خِلَاف نہیں، دیکھئے! اللہ رَبُّ العزّت نے حضرت مریَم رَحْمَۃُ اللّٰہِ تَعَالٰی عَلَیْہا کو کھجور کی جڑ پکڑ کر ہِلانے کا حکم فرمایا حالانکہ جس کے حکم سے خشک دَرَخْت تروتازہ ہو کر پل بھر میں پھل آور ہو سکتا ہے یقیناً وہ پاک پروردگار عَزَّوَجَلَّ اس پر بھی قادِر ہے کہ بغیر کسی مشقت کے اِن کے پاس کھجوریں آ گرتیں لیکن ایسا نہ ہوا اور اِنہیں جڑ ہِلانے کا حکم دیا گیا، اس میں حُصُولِ رِزْق کے لیے کوشش کرنے اور کام کاج کرنے کی تعلیم ہے۔ انسان کو چاہئے کہ کوشش ترک کر کے ہاتھ پہ ہاتھ دھرے بےکار نہ بیٹھا رہے بلکہ محنت کرے اور جو ظاہِری اسباب مُقَرَّر ہیں انہیں اختیار کر کے اللہ عَزَّ وَجَلَّ کا فضل تلاش کرے۔ امیر المؤمنین حضرت سیِّدنا علیُّ المرتضیٰ شیرِ خدا کرَّمَ اللهُ تَعَالٰی وَجْهَهُ الْکَرِیْم کے یہ اشعار اسی مفہوم کی جانِب اشارہ کرتے ہیں: ؎ اَلَمْ تَرَ اَنَّ اللّٰهَ قَالَ لِمَرْيَمَ وَهُزِّیْ اِلَيْكِ الْجِذْعَ تُسَاقِـطِ الرُّطَب وَلَوْ شَاءَ مَالَ الْجِذْعُ مِنْ غَيْرِ هَزِّهَا اِلَيْهَا وَلٰكِنِ الْاُمُوْرُ لَهَا سَبَب

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن