دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Faizan e Bibi Maryam | فیضانِ بی بی مریم

حضرت یُوسُف رَحۡمَۃُ اللہِ تَعَالٰی عَلَیۡہِ کے سُوال وجواب

book_icon
فیضانِ بی بی مریم
            
پائیں اور سیدھی راہ پر آ جائیں۔ ( 1 ) اور عِلْمِ اِلٰہی میں ایسا ہونا ٹھہر چکا ہے، اب نہ ردّ ہو سکتا ہے نہ بدل سکتا ہے۔ ( 2 )

استقرارِ حمل

حضرت جبرائیل عَلَیْہِ الصَّلٰوۃُ وَالسَّلَام کا کلام سُن کر جب حضرت مریَم رَحۡمَۃُ اللہِ تَعَالٰی عَلَیۡہَا کو اِطمینان ہو گیا اور پریشانی جاتی رہی تو حضرت جبرائیل عَلَیْہِ الصَّلٰوۃُ وَالسَّلَام نے ان کے گِریبان میں یا آستین میں یا دامَن میں یا منہ میں دَم کیا ( 3 ) اور واپس تشریف لے گئے۔ خدا تعالیٰ کی قدرت! اس دَم سے حضرت مریَم رَحۡمَۃُ اللہِ تَعَالٰی عَلَیۡہَا فوراً حامِلہ ہو گئیں مگر بدنامی کے خوف سے اس حمل کو چُھپایا۔ ( 4 ) اس وَقْت حضرت مریَم رَحۡمَۃُ اللہِ تَعَالٰی عَلَیۡہَا کی عمر تیرہ سال یا دس سال تھی۔ ( 5 )

حضرت یُوسُف رَحۡمَۃُ اللہِ تَعَالٰی عَلَیۡہِ کے سُوال وجواب

وَہْب کا قول ہے کہ سب سے پہلے جس شخص کو حضرت مریَم رَحۡمَۃُ اللہِ تَعَالٰی عَلَیۡہَا کے حمل کا عِلْم ہوا وہ ان کا چچا زاد بھائی یُوسُف نَجّار ہے جو مسجدِ بیت المقدس کا خادِم تھا اور بہت بڑا عابِد شخص تھا۔ اس کو جب معلوم ہوا کہ مریَم حامِلہ ہیں تو نہایت حیرت ہوئی۔ جب چاہتا تھا کہ ان پر تہمت لگائے تو ان کی عِبَادت وتقویٰ، ہر وَقْت کا حاضِر رہنا، کسی وَقْت غائب نہ ہونا، یاد کر کے خاموش ہو جاتا تھا اور جب حمل کا خیال کرتا تھا تو ان کو بَری سمجھنا مشکل معلوم ہوتا
[1] تفسير ابى سعود، پ١٦، مريم، تحت الآية: ٢١، ٥ / ٣٥٧، بتغير قليل. [2] خزائن العرفان، پ۱۶، مریم، تحت الآیہ:۲۱،ص۵۷۲، بتغیر قلیل۔ [3] خزائن العرفان، پ۱۶، مریم، تحت الآیہ:۲۱، ص۵۷۲، بتغير قليل۔ [4] تفسیر نعیمی،پ۳، آلِ عمران، تحت الآیہ:۴۷، ۳ / ۴۲۲۔ [5] خزائن العرفان، پ۱۶، مریَم، تحت الآیہ:۲۱،ص۵۷۲۔

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن