دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Faizan e Ayam | فیضانِ ایّام

book_icon
فیضانِ ایّام
            
وَالشَّھَادَۃِ ھُوَ الرَّحْمٰنُ الرَّ حِیْمُ وَاَسْئَلُکَ بِاِسْمِکَ بِسْمِ اللہ الرَّحْمٰنِ الرَّ حِیْمِ ؕ اَلَّذِیْ لَآ اِلٰہَ اِلَّا ھُوَ ؕاَلْحَیُّ الْقَیُّومُ ؕلَا تَاْخُذُہٗ سِنَۃٌ وَّلَا نَوْمٌ ؕ اَلَّذِیْ مَلَئَتْ عَظَمَتُہٗ السَّمٰوٰتِ وَالْاَ رْضَ ؕوَاَسْئَلُکَ بِاِسْمِکَ بِسْمِ اللہ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ ؕاَلَّذِیْ لَآ اِلٰہَ اِلَّا ھُوَ وَعَنَتْ لَہُ الْوُجُوْہُ وَخَشَعَتْ لَہُ الْاَصْوَاتُ وَ وَجِلَتِ الْقُلُوْبُ مِنْ خَشْیَتِہٖ اَنْ تُصَلِّیَ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ وَاَنْ تُعْطِیَنِیْ مَسْئَلَتِیْ وَتَقْضِیَ حَاجَتِیْ بِرَحْمَتِکَ یَا اَرْحَمَ الرَّاحِمِیْن ۔لفظ حاجتی کے بعد اپنی ضرورت کا نام ذکر کیجئے۔ (جنتی زیور،ص578 بتغیرٍ)

ہفتہ

ہفتے کا دن بھی بہت بابرکت اور باعظمت ہے ۔ ہفتے کے دن کو تاریخی اعتبار سے کئی نسبتیں حاصل ہیں:*نبیِ کریم صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم جنگِ بدر کے لیے تین سو پانچ مہاجرین و انصار صحابۂ کرام رضی اللہ عنہ م کے ساتھ ہفتے والے دن مدینۂ منورہ سے روانہ ہوئے۔ (فیضانِ فاروق اعظم،1/474ملخصاً) * آپ صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم ہر ہفتے کے دن کبھی سوار تو کبھی پیدل قُبا تشریف لے جاتے۔(مسلم،ص 555،حدیث:3396)* اللہ پاک نے ہفتے کے دن زمین کی اصل کو پیدا فرمایا۔(مسلم،ص 1149،حدیث:7054) * اللہ پاک نے ہفتے کے دن حضرت داؤد علیہِ السّلام کی قوم کے ستّر ہزار افراد پر مچھلی کےشکار کو حرام فرما دیا تھا۔ (عجائب القرآن مع غرائب القرآن،ص34ماخوذاً) *قرآنِ پاک میں یومِ سَبْت یعنی ہفتے کا ذکر سات مقامات پر آیا ہے۔ (فضائل الایام والشہور،ص240)

ہفتہ کا دن کیسے گزاریں؟

پیارے پیارے اسلامی بھائیو! دینِ اسلام نے جس طرح ہر دن کو نیکیوں میں بَسر

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن