دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Faizan e Ayam | فیضانِ ایّام

book_icon
فیضانِ ایّام
            
کا سردار) فرمایا گیا ہے۔ (مستدرک، 1/567،حدیث: 1065 ماخوذاً) *جمعۃُ الْمبارک کو نیکیوں کا ثواب بڑھا دیا جاتا ہے۔ (معجم اوسط، 6/33، حدیث: 7895) اس دن جہنّم کے دروازے نہیں کھولے جاتے،نہ ہی اُسے بھڑکایا جاتا ہے۔ *انبیائے کِرام علیہمُ السّلام اور ماں باپ کے سامنے ہر جُمعہ کو اعمال نامے پیش ہوتے ہیں۔( نوادر الاصول، 4/213، حدیث: 924ملتقطاً) *اسی دن مسلمان نماز ِ جمعہ ادا کرتے ہیں۔

جمعۃُ الْمبارک کا دن کیسے گزاریں؟

پیارے پیارے اسلامی بھائیو! جمعہ کی شان وعظمت کے بارے میں آپ جان ہی چکے ہیں ،اس بابرکت دن کی مبارک گھڑیوں کو گزارنے کے لئے بھی ہماری بھر پور رہنمائی کی گئی ہے ،آئیے! پڑھئے:

جمعہ کاروزہ

جمعہ کاروزہ جنت کو واجب کرنے والے اعمال میں سے ایک ہے، چنانچہ نبیِ کریم صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم کا فرمانِ عالیشان ہے:جس نے جُمعہ کی نماز پڑھی،اُس دن کا روزہ رکھا، کسی مریض کی عیادت کی،کسی جنازہ میں حاضر ہوا اور کسی نکاح میں شرکت کی تو جنت اس کے لیے واجب ہوگئی۔( معجم کبیر، 8/97،حدیث:7484)

صرف جمعہ کا روزہ رکھنا کیسا؟

خُصوصیّت کےساتھ تنہا جُمعہ یا صرف ہفتہ کا روزہ رکھنا مکروہِ تنزیہی ہے۔ ہاں اگر کسی مخصوص تاریخ کو جُمعہ یا ہفتہ آ گیا تو کراہت نہیں۔مثلاً 15شَعْبان شریف،27رَجَب شریف وغیرہ جمعہ کو آگئیں اور اب ان تاریخوں کی وجہ سے علیحدہ جمعہ کا روزہ رکھا تو حرج

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن