دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Faizan e Ayam | فیضانِ ایّام

book_icon
فیضانِ ایّام
            
اور علم بھی نور ہے تاہم جمعرات کے دن علم کو شروع کرنا باعثِ برکت ہے۔ بعض جامعِ علم و ولایت وصیت فرماتے ہیں کہ تالیف و قراءت کی ابتدا بروز پیر اور جمعرات ہونی چاہئے۔ (فیض القدیر،2/23،تحت الحدیث:1214 ملتقطاً-فضائل الایام و الشہور،ص141)

جمعرات کا دن کیسے گزاریں؟

پیارے پیارے اسلامی بھائیو! جمعرات کے بارے میں آپ جان ہی چکے ہیں، اس مبارک دن کی مبارک گھڑیوں کو عبادت میں گزارنے کے لئے تفصیل یہ ہے:

جمعرات کا روزہ

ممکن ہو تو اس دن کا روزہ رکھ لیجئے کہ یہ ہمارے پیارے آقا صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم کی سنّت ہے، چنانچہ حضرتِ اُسامہ بن زید رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ میں نے بارگاہِ رسالت میں عرض کی:یا رسولَ اللہ صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم ! جب آپ روزے رکھتے ہیں تو ایسا لگتا ہے کہ آپ افطا ر نہ کریں گے (یعنی مسلسل روزے رکھیں گے) اور جب آپ روزے نہیں رکھتے ہیں تو ایسا لگتا ہے کہ سوائے 2 دن کےکبھی روزے نہ رکھیں گے اور دو دن ایسے ہیں کہ اگر آپ کے روزوں کے درمیان میں آ جائیں تو ٹھیک ورنہ آپ بالخصوص ان دنوں کاروزہ ضرور رکھتے ہیں۔ دریافت فرمایا: وہ کون سے دن ہیں؟ میں نے عر ض کی:پیر اور جمعرات ۔ فرمایا: یہ وہ دن ہیں جن میں رَبُّ العالمین کی بارگاہ میں اعمال پیش کیے جاتے ہیں لہٰذا میں پسند کرتا ہوں کہ میرے اعمال روزے کی حالت میں پیش کیے جائیں۔ (نسائی،ص387،حدیث: 2355)

درودِپاک کی کثرت کیجئے

اس دن کی مزید برکتیں پانے کےلئے نبیِ پاک صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم کی بارگاہ میں

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن