دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Faizan e Ayam | فیضانِ ایّام

book_icon
فیضانِ ایّام
            

بدھ کا روزہ

حضرتِ مسلم قُرشی رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں کہ میں نے حضورِاکرم صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم سے ساری زندگی کے روزے رکھنے کے بارے میں سوال کیا تو آپ صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم نے فرمایا:تمہارے اہلِ خانہ کا بھی تم پر حق ہے،رمضا ن کے روزے رکھو اور اس کے بعد والے مہینے کے روزے اور ہر بدھ اورجمعرا ت کے روزے رکھاکرو تو گویا تم نے ساری زندگی رو زے بھی رکھے اور افطار بھی کیا۔(ترمذی،2/187،حدیث:748)

بدھ کےدن کے ا عمال

(1) قیامت تک ثواب

جو شخص بدھ کی رات دو رکعت نماز پڑھے، پہلی رکعت میں سورۂ فاتحہ کے بعد دس بار سورۂ فَلَق ( قُلْ اَعُوْذُ بِرَ بِّ الْفَلَق )پڑھے،دوسری میں سورۂ فاتحہ کے بعد دس بارسورۂ ناس ( قُلْ اَعُوْذُ بِرَ بِّ النَّاس ) پڑھے تو ہر آسمان سے ستّرہزار فرشتے نازل ہوں گے جو قیامت تک اس کا ثواب لکھتے رہیں گے۔(مفتاح السعادۃ،ص728)

(1) بدھ کو ناخن کاٹنے کامسئلہ

بدھ کے دن ناخن نہیں کاٹنے چاہئیں کہ بَرَص یعنی کوڑھ ہوجانے کا اندیشہ ہے البتّہ اگر اُنتالیس(39) دن سے نہیں کاٹے تھے، آج بد ھ کو چالیسواں دن ہے اگر آج نہیں کاٹتا تو چالیس دن سے زائد ہوجائیں گے تو اس پر واجب ہوگا کہ آج ہی کے دن کاٹے اس لیے کہ چالیس دن سے زائد ناخن رکھنا ناجائز و مکروہِ تحریمی ہے۔ (تفصیلی معلومات کے لئے فتاویٰ رضویہ، جلد22، صفحہ 574 ،685 ملاحظہ فرمالیجئے)(بڈھا پجاری،ص32)

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن