دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Faizan e Ayam | فیضانِ ایّام

book_icon
فیضانِ ایّام
            
کریم میں اسی نام کی ایک مکمّل سورت ہے جس میں نمازِ جمعہ کا تَذکِرہ بھی ہے۔ چونکہ اس دن میں تمام مخلوقات وُجود میں مُجْتَمَع (یعنی اکٹھی) ہوئی کہ تکمیلِ خَلق اِسی دن ہوئی نیز حضرتِ آدم علیہِ السّلام کی مٹّی اسی دن جمع ہوئی نیز اس دن میں لوگ نَمازِ جمعہ جمع ہوکر ادا کرتے ہیں، ان وُجُوہ سے اِسے جُمعہ کہتے ہیں۔ اِسلام سے پہلے اہلِ عَرَب اسے ”عَرُوبہ“ کہتے تھے۔ (مراٰۃ المناجیح ،2/317) اس مُبارک دن کو کئی تاریخی نِسبتیں اور بہت سی خُصوصیات حاصل ہیں مثلاً * اللہ پاک نےجمعہ کوحضرت آدم علیہِ السّلام کو پیدا فرمایا،اسی دن اُنہیں زمین پر اُتارا اور اسی دن اُنہیں وفات دی *جمعہ کی ایک ساعَت ایسی ہے کہ بندہ اُس وَقت جس چیز کا سُوال کرے گا اللہ پاک اُسے عطا فرمائے گا جب تک حرام کا سُوال نہ کرے۔ *اِسی دن میں قیامت قائم ہو گی۔ کوئی مُقَرَّب فرشتہ،آسمان و زمین، ہوا، پہاڑ اور دریا ایسا نہیں کہ جُمعہ کے دِن سے ڈرتا نہ ہو۔(ابنِ ماجہ،2/8،حدیث:1084ملتقطاً)*ان مُقَدَّس ہستیوں کا نکاح جمعہ کے دن ہوا: (1)حضرت آدم علیہِ السّلام کا حضرت حوا رضی اللہ عنہ ا سے (2) حضرت یوسف علیہِ السّلام کا حضرت زُلیخا رضی اللہ عنہ ا سے (3) حضرت موسیٰ علیہِ السّلام کا حضرت صفورا رضی اللہ عنہ ا سے (4) حضرت سلیمان علیہِ السّلام کا حضرت بِلقیس رضی اللہ عنہ ا سے (5)حضرت محمد مصطفےٰ صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم کا اُمُّ المؤمنین حضرت بی بی خدیجۃ الکبریٰ رضی اللہ عنہ ا اور اُمُّ المؤمنین حضرتِ بی بی عائشہ صِدّیقہ رضی اللہ عنہ ا سے (6) مسلمانوں کے چوتھے خلیفہ، حضرت ِعلی المرتضیٰ رضی اللہ عنہ کا جگر گوشۂ رسول، خاتونِ جنت، حضرت بی بی فاطمۃُ الزَّہرا رضی اللہ عنہ ا سے۔ ( کتاب السبعیات فی مواعظ البریات،ص96-فضائل الایام و الشہور،ص185)* اسی مبارک دن کو مسلمانوں کی عید قرار دیا گیا۔(سننِ کبریٰ للبیہقی، 1/447،حدیث:1427ماخوذاً) *جمعہ کو سَیِّدُ الْاَیَّام (یعنی دنوں

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن