دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Faizan e Ayam | فیضانِ ایّام

book_icon
فیضانِ ایّام
            
(3)فرعون اور اس کے لشکر کو دریا کے ذریعے (4) نمرود مَلعُون کو مچھر کے ذریعے (5)قومِ لوط کو سنگریزوں کے ذریعے (6) شَدّاد بن عاد کو حضرت جبرئیل علیہِ السّلام کی آواز سے اور (7)قومِ عاد کوتیز ہوا کے ذریعے۔ (کتاب السبعیات فی مواعظ البریات، ص71-فضائل الایام و الشہور،ص117) *حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ جس نے بدھ یا ہفتے کے دن حجامہ کرایا پھر وہ اپنے جسم میں بَرَص دیکھے تو وہ اپنے آپ کو ہی مَلامَت کرے۔ (جامع صغیر، ص 508، حدیث:8328) حضرت علّامہ عبدُ الرَّءُوْف مُناوی رحمۃُ اللہ علیہ (وفات:1031ھ) فرماتے ہیں:امام ابوجعفر نیشاپوری رحمۃُ اللہ علیہ نے فرمایا: میں نے ایک دن کہا کہ یہ حدیث غَیرِصحیح ہے اور بدھ والے دن حجامہ کروایا تو مجھے بَرَص (کی بیماری) ہوگئی۔پھر میں خواب میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم کی زیارت سے مشرف ہوا تو میں نے آپ صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم سے اس مرض کی شکایت کی تو آپ صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم نےفرمایا:تم میری حدیث کی اِہانَت سے بچو(یعنی تم نے میری حدیث کی مخالفت کی اسی لئے اس مرض میں مبَتلا ہوئے)۔(فیض القدیر،6/45،تحت الحدیث: 8328) *بزرگانِ دین رحمۃُ اللہ علیہم تَدْرِیس کی مجلس کا اِنعِقادبدھ کے روز فرماتے ہیں، کیونکہ علم نور ہے تو اس کی ابتدا نور کے دن ہی مناسب ہے۔(فضائل الایام و الشہور،ص115)

بدھ کا دن کیسے گزاریں؟

پیارے پیارے اسلامی بھائیو! بدھ کی نسبتوں اور امتیازی خصوصیات کو جاننے کے بعد اس دن میں کئے جانے والے چند منتخب اعمال کی تفصیل پڑھئے:

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن