دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Faizan e Ayam | فیضانِ ایّام

book_icon
فیضانِ ایّام
            
قُلْ ہُوَ اللہ اَحَد پڑھے، تیسری رکعت میں ایک بار سورۂ فاتحہ اور 30بار قُلْ ہُوَ اللہ اَحَد پڑھے، چوتھی رکعت میں ایک بارسورۂ فاتحہ اور 40بار قُلْ ہُوَ اللہ اَحَد پڑھے پھر سلام پھیر کر 75بار قُلْ ہُوَ اللہ اَحَد پڑھے،پھر اپنے اور اپنے والدین کےلئے 75 بار اِسْتِغْفَار کرےپھر اللہ پاک سے اپنی حاجت طلب کرے تو اللہ پاک کے ذمّۂ کرم پر ہےکہ اس کی حاجت پوری فرما دے۔(احیاء العلوم،1/268) *جو شخص دو رکعت نماز پڑھے، ہر رکعت میں 15بار سورۂ فاتحہ، 15بار قُلْ ہُوَ اللہ اَحَد اور 15، 15بار مُعَوَّذَتَیْن (یعنی سورۂ فلق و ناس) پڑھے اور سلام پھیرنے کے بعد 15بار آیۃ الکرسی پڑھے اور 15بار اللہ پاک سے اِسْتِغْفَار کرے تو اس کے لئے عظیم ثواب اوربڑا اَجر ہے۔(اتحاف السادۃ المتقین، 3/630)

منگل

منگل بھی مبارک دن ہے،اس دن کو تاریخی اعتبار سے کئی نسبتیں حاصل ہیں مثلاً *اسی دن اللہ پاک نے اپنے برگُزیدہ نبی حضرت ایوب علیہِ السّلام کو شفا عطا فرمائی۔ (مستدرک،5 /298، حدیث:7556ملخصاً) *اسی دن اللہ پاک نے نبیِ کریم صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم کو بَیْتُ الْمُقَدَّس سے کعبۂ مُشَرَّفہ کی طرف منہ کرکے نماز پڑھنے کا حکم ارشاد فرمایا۔(صحیح ابنِ حبان، 3/108،حديث:1713) اسی دن سورۃُ الْحَدیْد نازل ہوئی اور اسی دن اللہ پاک نے لوہے کو پیدا فرمایا۔(مجمع الزوائد،5/154،حدیث:8331)*اسی دن اللہ پاک نے پہاڑوں اور ان میں موجود فائدہ پہنچانےوالی چیزوں کو پیدا فرمایا۔ (مستدرك،3/409،حديث:4050) * اسی دن اللہ پاک نے جہنم کو پیدا کیا اور اسی دن اللہ پاک نے ملک الموت علیہِ السّلام کو اولادِ آدم کی روحوں پر مقرر فرمایا۔(فیض القدیر،1/63،تحت الحدیث:8)

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن