دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Faizan e Ayam | فیضانِ ایّام

book_icon
فیضانِ ایّام
            

پیرشریف کادن کیسے گزاریں؟

پیارے پیارے اسلامی بھائیو!پیر شریف کو ہمارے پیارے نبی صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم سے نسبت کی وجہ سےبہت شرف حاصل ہے لہٰذا اس دن کو یوں گزارئیے:

پیرشريف کاروزہ

ممکن ہو تو پیر شریف کا روزہ رکھ لیجئے کہ پیر شریف کا روزہ رکھنا سنّت ہے جیسا کہ حضرتِ اَبوقَتادہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں:بارگاہِ رسالت صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم میں پیر کے روزے کے بارے میں دریافت کیاگیا تو ارشاد فرمایا:اِسی دن میری وِلادت ہوئی اور اسی روز مجھ پر وحی نازل ہوئی۔(مسلم،ص455،حدیث:2750)

پیر کےدن کے اعمال

پیارے پیارے اسلامی بھائیو!پیر شریف کے دن سے متعلق چند اعمال پیش کئے جارہے ہیں:

تمام گناہ معاف

*حديثِ پاک میں ہے: جو شخص بروز پیر سورج بلند ہوتے وقت دو رکعتیں ادا کرے ہر رکعت میں ایک بار سورۂ فاتحہ،ایک بار آیۃ الکرسی، ایک بار سورۂ اخلاص ( قُل ہُوَ اللہ اَحَد ) اور ایک ایک بار مُعَوَّذَتَیْن (سورۂ فلق و ناس) پڑھے، پھر سلام پھیر کر دس بار اِسْتِغْفَار کرے اور دس بار مجھ پر دُرُودِ پاک پڑھے تو اللہ پاک اس کے تمام گناہ معاف فرمادے گا۔ (احیاء العلوم،1/266)*جو پیر کی رات چار رکعت نماز پڑھے، پہلی رکعت میں ایک بارسورۂ فاتحہ اور 10بار قُلْ ہُوَ اللہ اَحَد پڑھے،دوسری رکعت میں ایک بارسورۂ فاتحہ اور 20 بار

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن