دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Faizan e Ayam | فیضانِ ایّام

book_icon
فیضانِ ایّام
            
اللہ پاک اسے امن والوں کے ساتھ اُٹھائے گا اور اللہ پاک کے ذِمّۂ کرم پر ہے کہ اسے انبیائے کرام علیہم السّلام کے ساتھ جنت میں داخل فرمائے۔(مفتاح السعادۃ،ص727)

پیرشریف

پیر شریف کے دن کی عظمت اور برکت جاننے کے لئے اس کی چند تاریخی نسبتیں اور خصوصیات ملاحظہ کیجئے:*حضرت اِدریس علیہِ السّلام کو پیر شریف کے دن آسمان کی طرف اُٹھایا گیا اور آپ جنت میں داخل ہوئے۔*حضرت موسیٰ علیہِ السّلام پیر شریف کے روز کوہِ طور پر تشریف لے گئے ۔*پیر شریف کے دن حضرت جبرئیل علیہِ السّلام حضورِ اکرم صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم کے پاس پہلی مرتبہ حاضر ہوئے۔*اُمّت کے اعمال بھی پیر شریف کےدن ہی ہمارے پیارے آقا صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم کی بارگاہ میں پیش کئے جاتے ہیں۔(کتاب السبعیات فی مواعظ البریات،ص42ملتقطاً-فضائل الایام و الشہور، ص47)*پیر شریف کو رسولِ اکرم صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم کی ذاتِ اَقْدَس اور آپ صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم کے مبارک دور سے خصوصی برکتیں ملی ہیں مثلاً (1)حضور نبیِ کریم صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم کی ولادتِ باسعادت پیر شریف کے دن ہوئی اورپیر شریف کےدن ہی آپ صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم کی نُبُوّت کا ظُہور ہوا (2)پیر شریف کے روز مکۂ مکرمہ سے ہجرت فرمائی (3)پیر شریف کے دن مدینۂ منورہ میں داخل ہوئے (4)پیر شریف کے دن دارِ فانی سے دارِ بَقا کی طرف رِحْلَت فرمائی (5)آپ صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم نے حجرِ اَسْوَد کو پیر شریف کے دن ہی نَصب فرمایا۔(مسند احمد ، 1/594،حدیث:2506 بتقدم وتاخر) ایک روایت کے مطابق بدر میں فتح بھی پیر شریف کے دن ملی اور پیر شریف کے دن ہی سورۂ مائِدہ نازل ہوئی۔(معجم کبیر، 12/183، حدیث:12984ملخصاً)

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن