دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Faizan e Ayam | فیضانِ ایّام

book_icon
فیضانِ ایّام
            
پڑھی پھر تَشَہُّد پڑھ کر سلام پھیرا پھر آخری دو رکعت پڑھنے کے لئے کھڑا ہوگیا اور ان میں سورۂ فاتحہ اور سورۂ جمعہ کی تلاوت کی اور اللہ پاک سے اپنی حاجت طلب کی تو اللہ پاک کے ذمّۂ کرم پر ہے کہ اس کی حاجت پوری فرما دے۔(احیاء العلوم،1/266) *جو ضرورت مند اتوار کے دن طلوعِ آفتاب کےوقت 10بار سورۂ کافرون پڑھے اس کا کام بن جائے گا۔(جنتی زیور، ص604)

انبیائے کرام کے ساتھ جنّت میں داخلہ

حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے:جو شخص اتوار کی رات بیس رکعت نماز پڑھے ہر رکعت میں سورۂ فاتحہ کے بعدپچاس (50) بار سورۂ اخلاص ( قُلْ ہُوَ اللہ اَحَد ) اور ایک ایک بار مُعَوَّذَتَیْن (سورۂ فلق و ناس) پڑھے پھر سو (100)بار اِسْتِغْفَار کرے پھر اپنے لیے اور والدین کے لیے سو (100) بار مغفِرت کی دعا مانگے،سو (100) بار نبیِ کریم صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم پر دُرُودِ پاک پڑھے، اپنی طاقت وقوت سے بَراءَت کا اظہار کرے اور اللہ پاک کی پناہ طلب کرےپھرکہے:” اَشْهَدُ اَنْ لَّآ اِلٰهَ اِلَّا اللهُ وَحْدَہٗ لَاشَرِیْکَ لَہٗ وَاَشْهَدُ أَنَّ آدَمَ صَفْوَةُ اللهِ وَفِطْرَتُه وَ اِبْرَاهِيْمَ خَلِيْلُ اللهِ وَمُوْسٰى كَلِيْمُ اللهِ وَعِيْسٰى رُوْحُ اللهِ وَمُحَمَّداً حَبِيْبُ اللهِ یعنی میں گواہی دیتا ہوں کہ اللہ کے سوا کوئی معبود نہیں وہ اکیلا ہے اس کا کوئی شریک نہیں اور میں گواہی دیتا ہوں کہ حضرت آدم علیہِ السّلام صَفِیُّ اللہ ہیں اور اللہ پاک نے انہیں اپنے دَسْتِ قدرت سے بنایا ہے۔حضرت ابراہیم علیہِ السّلام خلیلُ اللہ ، حضرت موسیٰ علیہِ السّلام کلیمُ اللہ ، حضرت عیسیٰ علیہِ السّلام روحُ اللہ اور حضرت محمد صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم حبیبُ اللہ ہیں۔“ تو اس کے لئے اللہ پاک سے اولاد کی دعا مانگنے والوں کی تعداد کے برابر ثواب ہے۔ بروزِ قیامت

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن