دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Faizan e Ayam | فیضانِ ایّام

book_icon
فیضانِ ایّام
            
مثلاً * اللہ پاک نے اتوار کے روز تین قِسم کےتارے بنائے*یہ سات سمندر بھی اِسی دن بنائے:(1)طَبَرِستان (2)بَحرِکَرمان (3)بَحرِقُلْزُم (4)بَحرِہِند (5) بَحرِعُمان (6)بَحرِ رُوم (7) بَحرِمَغرب*اسی دن اللہ پاک نے آگ،سات زمینیں، انسان کے ساتھ اس کے اعضائے سُجود یعنی دونوں ہاتھ پاؤں، گھٹنے اور چہرہ تخلیق کیا اور ساتوں دن پیدا کئے۔ (کتاب السبعیات فی مواعظ البریات،ص 26-36 ملتقطاً-فضائل الایام و الشہور،ص26تا33ملتقطاً) *اتوار کے دن کھیت بونا، درخت لگانا اور مکان کی تعمیر کرنا باعثِ برکت ہے۔(فضائل الایام و الشہور، ص25)

اتوار کا دن کیسے گزاریں؟

پیارے پیارے اسلامی بھائیو! فی زمانہ کئی ممالک اور بڑے شہروں میں اتوار کےدن اکثریت کی چُھٹّی ہوتی ہے جس کی وجہ سے رات دیر سے سونے اور اتوار کی صبح تاخیر سے اُٹھنے کا رواج ہے جس کی وجہ سےایک تعدادنمازِ فجرسےمحروم رہتی ہے۔کچھ ایسےبھی ہیں جو بلاوجہ گلی محلےیا گھر میں ساری ساری رات جاگ کر فضول باتوں میں وقت برباد کرتے ہیں اور کچھ لوگ طرح طرح کے گناہوں میں مشغول رہتے ہیں۔اگر اس دن کو ہم اللہ پاک کی عبادت،قرآنِ پاک کی تلاوت اور ذکرو دُرود کی کثرت میں بَسر کریں تو اس کی برکت سے ہمارے نامَۂ اعمال میں نیکیوں کا ذخیرہ ہوگا۔ اس چھٹی سے فائدہ اٹھانے کے لئے جلدی اُٹھ کر نمازِ تہجد ادا کیجئے اور پھر مسجد کی پہلی صف میں نمازِ فجر باجماعت ادا کیجئے اور نمازِ اشراق و چاشت ادا کرنے کیلئے سورج نکلنے تک ذکرو دُرُود میں مشغول رہیے کہ اس کی بڑی فضیلت ہے، حدیثِ پاک میں ہے:جوفجر کی نماز جماعت سے پڑھے پھر بیٹھ کر

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن