Faizan e Alam Rabani Khachucvi
دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Faizan e Alam Rabani Khachucvi رحمۃ اللہ علیہ | فیضان عالم ربانی کچھوچھوی رحمۃ اللہ علیہ

book_icon
فیضان عالم ربانی کچھوچھوی رحمۃ اللہ علیہ
            
نقادهٔ دامان غوثیت، عالم عدیم العدیم، خطیب فقید المثیل، جامع کمالات صوری و معنوی، مجمع بحرین ظاہری و باطنی، پیشوائے ملت، ہادی امت، حامی دین، ناصر شرع متین، حضرت سراپا برکت مولانا الحاج المولوی شاه احمد اشرف صاحب اشرفی کچھو چھوی قدس سرہ العزیز نے 19 روز کی علالت کے بعد14 (ñ Ñ)ربیع الآخر1347ھ کو بعد مغرب اس دار فانی سے رحلت فرمائی۔ ان ا لله و انا اليه راجعون ۔ حضرت ممدوح کے اوصاف و کمالات کا بیان ایک دفتر چاہتا ہے، دنیا ان کی خوبیوں سے واقف ہے، ہندوستان کی آنکھوں نے ایسا خوش بیان و خوش زبان نہیں دیکھا، جس کا کلمہ تسخیر ِقلب کرتا تھا، ان کے فیضانِ صحبت اور برکاتِ توجہ قلوب کو بدل دیتے تھے، ایک عالم کو خدا پرست، ذاکر ومشاغل پابند ِشرع بنا دیا، جہان ان کے ظاہری و باطنی فیض سے فیض یاب ہوئے،وہ تمام متعلقین متوسلین جس قدر صدمہ کریں وہ ایک طرف، سب سےبڑھ کر رنج تو یہ ہے کہ حضرت مرحوم کے والد ماجد، اعلیٰ حضرت، جلیل المنزلت، تاج العرفاء، سراج الاولیاء مر شد نا الحاج المولوى السيد شاه ابو احمد محمد علی حسین اشرفی جیلانی مت عنا اللہ تعالیٰ برکاتہم کے قلب مبارک کو اس عمر شریف میں کیا صدمہ پہونچا ہو گا!!! اس کے تصور سے کلیجہ منہ کو آتا ہے، بجز اس کے اور کیا دم مارنے کی جگہ ہے کہ ا للہ حی و قیوم ہے له ما اخذ ما أعطى و كل شي عنده باجل مسمى۔ اللہ تعالیٰ حضرت مرحوم کو ان کے جد کریم کے جوارِ رحمت و آغوش رافت ورحمت

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن