Faizan e Alam Rabani Khachucvi
دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Faizan e Alam Rabani Khachucvi رحمۃ اللہ علیہ | فیضان عالم ربانی کچھوچھوی رحمۃ اللہ علیہ

book_icon
فیضان عالم ربانی کچھوچھوی رحمۃ اللہ علیہ
            
کی خوشنودی کیلئے نیک اعمال میں مشغول ہوجانا چاہیے ۔ صَلُّوا عَلَی الْحَبِیب ! صلَّی اللہ علٰی مُحمَّد

(3)عالم ربانی نے جوکہاوہ ہوگیا

مولانا آل حسن سنبھلی فرماتےہیں کہ میں کالج میں پڑھتا تھا اور انٹرمیڈیٹ کر چکا تھا، میری عمر تقریباً 16 یا 17 سال تھی۔ ایک مرتبہ مفتی محمد اجمل اجملی نے فرمایا کہ آلِ حسن! جامعہ نعیمیہ مرادآباد میں دستار بندی کا جلسہ ہے اور حضرت صدرالافاضل مولانا سید نعیم الدین مراد آبادی رحمۃُ اللہ علیہ کی دعوت پر مولانا سید احمد اشرف تشریف لا رہے ہیں۔ تم بھی جلسہ میں شرکت کے لیے ہمارے ساتھ چلو۔ میں ان کے کہنے پر ان کے ساتھ مرادآباد آیا اور جلسہ میں شریک ہوا۔ اس موقع پر مجھے حضرت مولانا سید احمد اشرف رحمۃُ اللہ علیہ کی خدمت میں بیٹھنے کا شرف حاصل ہوا۔ حضرت نے مجھے دین کا علم حاصل کرنے کی ترغیب دی۔ میں نے عرض کیا: حضور! طبیعت ہچکچا رہی ہے، ڈر ہے کہ کہیں میں نے پڑھائی شروع کی اور درمیان ہی میں تحصیلِ علم کا سلسلہ منقطع ہو گیا تو میں ناقص و نامکمل رہ جاؤں تو پھر نہ اِدھر کا رہوں گا نہ اُدھر کا۔آپ نے ارشاد فرمایا: تم شروع کرو، ا ن شاء اللہ مکمل عالم بن جاؤ گے۔ چنانچہ میں نے علمِ دین کی تحصیل شروع کی اور ا للہ کے فضل سے بڑی کامیابی کے ساتھ درجہٴ تکمیل تک پہنچ گیا۔ اسی موقع پر میں نے حضرت عالم ربانی سے بیعت بھی کرلی۔ بعد میں ان کے والدگرامی اعلیٰ حضرت اشرفی میاں رحمۃُ اللہ علیہ نے مجھے خلافت سے نوازا۔(1)
1 سیرت اشرفی،ص 128

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن