Faizan e Alam Rabani Khachucvi
دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Faizan e Alam Rabani Khachucvi رحمۃ اللہ علیہ | فیضان عالم ربانی کچھوچھوی رحمۃ اللہ علیہ

book_icon
فیضان عالم ربانی کچھوچھوی رحمۃ اللہ علیہ
            
پیارے پیارے اسلامی بھائیو! دیکھا آپ نے کہ بزرگانِ دین اپنے والدین کے فرمانبردار اور اطاعت گزار ہوا کرتے تھے اور ان کے والدین بھی اپنی اولاد کی اطاعت گزاری سے خوش ہوتے تھے،یہ سب والدکی اچھی تربیت اور باپ ہونے کی ذمہ داری نبھانے کی وجہ سے انہیں اولاد کا یہ سکھ دیکھنا نصیب ہوتا تھا۔اس دور میں بھی یقیناً ہر باپ کی خواہش تو یہی ہوتی ہے کہ اس کی اولاد فرمانبردار، نیک، متقی اور باکردار ہو، مگر اکثر نتائج اس کے برعکس ہی نکلتے ہیں۔ کیونکہ فی زمانہ اکثر والدین خود اسلامی تربیت کے اصولوں سے ناواقف اور بےعمل ہوتے ہیں۔ آج والدین دنیوی معاملات میں تواولاد کی ذرا سی کوتاہی پر سختی کرتے ہیں،مگر دین سے غفلت، نمازوں کے قضا کرنے، موبائل کا غلط استعمال کرنے، فلمیں، گانے، ناجائز فیشن اوران کے دیگر گناہوں پر آنکھیں بند رکھتے ہیں۔ اگر کوئی دوسرا ان کی اصلاح کرے بھی تو اسے یہ کہہ کر ٹال دیا جاتا ہے: ”بچہ ہے، سمجھ جائے گا“۔ یہی لاپروائی اور حد سے زیادہ لاڈ پیار آخرکار اولاد کو بگاڑ دیتا ہے، یہاں تک کہ وہ جوان ہوکر اسی باپ کو جھاڑنے یا ہاتھ اٹھانے تک کو برا نہیں سمجھتی ۔ اُس وقت باپ پچھتاتا ہے، دعائیں کرتا ہے، مگر تب تک بہت دیر ہو چکی ہوتی ہے۔ لہٰذا والدین کی دنیا و آخرت کی بھلائی اسی میں ہے کہ وہ ابتدا ہی سے شریعت و سنت کے مطابق اپنی اولاد کی اچھی تربیت کریں، انہیں بُرے ماحول اور غلط صحبت سے بچائیں،انہیں نیک لوگوں کی صحبت فراہم کریں ، اخلاق و آداب سکھائیں اور تربیت میں حائل رکاوٹوں کو دور کریں۔ یہی ان کی کامیابی اور اولاد کے سنورنے کا حقیقی راستہ ہے۔ نبی پاک صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم نے ارشاد فرمایا: ’’اپنی اولاد کے ساتھ نیک سُلُوک کرو اورانہیں اچھے ادب سکھانے کی کوشش کرو۔(1) اسی طرح ایک اور حدیث
1 ابن ماجہ، 4/189، حدیث: 3671

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن