Faizan e Alam Rabani Khachucvi
دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Faizan e Alam Rabani Khachucvi رحمۃ اللہ علیہ | فیضان عالم ربانی کچھوچھوی رحمۃ اللہ علیہ

book_icon
فیضان عالم ربانی کچھوچھوی رحمۃ اللہ علیہ
            
اَلْحَمْدُ لِلہِ رَبِّ الْعٰلَمِیْنَ وَالصَّـلٰوةُ وَالسَّـلَامُ عَلٰی خَاتَمِ النَّبِین ط اَمَّا بَعْدُ فَاَعُوْذُ بِاللہِ مِنَ الشَّیْطٰنِ الرَّجِیْمطبِسْمِ اللہ ا لرَّحْمٰنِ الرَّحِیْم ط

فیضانِ عالمِ ربانی کچھوچھوی رحمۃُ اللہ علیہ

دُرُود شریف کی فضیلت

فرمانِ آخری نبی صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم :”اے لوگو! بے شک بروزِ قِیامت اس کی دَہشتوں اور حساب کتاب سے جلد نجات پانے والا شخص وہ ہوگا جس نے تم میں سے مجھ پر دنیا میں بکثرت دُرود شریف پڑھے ہوں گے۔“(1) صَلُّوا عَلَی الْحَبِیب ! صلَّی اللہ علٰی مُحمَّد

شرابی کی توبہ

اللہ پاک کے ایک ولی رحمۃُ اللہ علیہ حضرت مولانا ابوالحسن ماچھی پوری ک یہاں تشریف لائے اور کچھ عرصہ وہیں قیام فرمایا۔ ان کے دروازے پر ملاقات کے لیے لوگوں کا ہجوم لگ گیا، جو بھی آتا، ان بزرگ سے بیعت ہوکر واپس چلا جاتا۔ (ایک شخص کا کہنا ہے کہ )میں بھی لوگوں میں شامل ہو کر ان بزرگ سے بیعت ہو گیا۔ مجھے ناریل کی شراب (تاڑی) پینے کی پرانی عادت تھی۔بیعت کے وقت جب ان بزرگ نے مجھے شراب چھوڑنے کا کہا تو میں نے عرض کیا: حضور! تاڑی کی اجازت مرحمت فرما دیں، کیونکہ میں اسے چھوڑنے کی طاقت نہیں رکھتا، معذور ہوں۔ بزرگ نے نرمی سے فرمایا: اچھا! میرے سامنے مت پینا۔ یہ سن کر میں خوش ہو گیا۔ لیکن اس کے بعد سے جب بھی میں تاڑی پینے کا ارادہ کرتا اور گلاس
1 فردوس الاخبار ،2/471،حدیث: 8210

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن