Faizan e Aamad e Mustafa
دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Faizan e Aamad e Mustafa ﷺ | فیضانِ آمدِ مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم

book_icon
فیضانِ آمدِ مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم
            

موت کا وقت آنے پر خوشی

اے عاشقانِ رسول! سركارِ دو عالَم صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم سے محبت کی ایک نشانی یہ بھی ہے کہ آپ صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم سے ملاقات (اور زیارت) کا شوق ہو،کیونکہ ہر محبت کرنے والا اپنے محبوب سے ملنے کا خواہش مند ہوتا ہے۔(1) قبر میں چونکہ سرکارِ عالی وقار صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم کا دِیدار ہونے کی اُمّید ہے نیز موت کے بعد نیک بندوں کی رُوحیں آپس میں ملاقات کرتی ہیں اِس لئے بعض بزرگانِ دِین رحمۃُ اللہ علیہ م موت کا وقت آنے پر خوش ہوتے تھے ۔ اِس ضمن میں سے تین صحابۂ کرام رضی اللہ عنہم کے واقعات ملاحظہ فرمائیے :

(1) بلالِ حبشی کا موت کے وقت خوش ہونا

جب سرکارِ عالی وقار صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم کے عاشقِ صادق حضرت بلالِ حبشی رضی اللہ عنہ کی وفات کا وقت قریب آیا تو آپ کی زوجَۂ محترمہ رضی اللہ عنہا نے بے قرار ہو کر پکارا: وَاحُزْنَاهْ ہائےغم۔اِس پرآپ نےفرمایا: وَاطَرَبَاہ واہ خوشی۔ غَدًا اَلْقَى الْاَحِبَّةْ مُحَمَّدًا وَحِزْبَهْ كل (یعنی مَرنے کے بعد) میں (اپنے آقا) محمدِ مصطفےٰ صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم اور آپ کے گروہ (یعنی صحابۂ کرام رضی اللہ عنہم ) سے ملوں گا۔(2)

(2) حذیفہ بن یمان کا موت کے وقت خوش ہونا

حضرت حذیفہ بن یمان رضی اللہ عنہ کے متعلق بھی اِسی طرح کا واقعہ بیان کیا جاتا ہے ۔(3)
1…… الشفا ، 2 / 25دار الکتب العلمیۃ بیروت ۔ 2…… الشفا ، 2 / 23 ۔ 3…… نسیم الریاض ، 4 / 430دار الکتب العلمیۃ بیروت ۔

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن