امیرِاہلسنّتدَامَت بَرَکاتُہُمُ الْعَالِیَہ
دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Faisla karnay kay Madani Phool | فیصلہ کرنے کے مدنی پھول

book_icon
فیصلہ کرنے کے مدنی پھول

ہیں کہ اس تحریر پر تاثیر نے شکر رنجیوں میں مبتلا اسلامی بھائیوں پر کیا اثر ڈالا ۔ چنانچہ،

میٹھے میٹھے اسلامی بھائیو! برائے کرم! مجھ سگِ مدینہ عُفِیَ عَنْہ کا مان رکھ لیجئے ۔ میرا دل نہ توڑیئے ، اب غصہ تھوک دیجئے اور سعادتمندی کا ثبوت دیتے ہوئے آپس کے اختلافات ختم کر دیجئے ، اللہ عَزَّ وَجَلَّ کی بارگاہ میں رو رو کر توبہ کیجئے اور ایک

دوسرے کی سابقہ لغزشیں معاف کر دیجئے ۔ ایک دوسرے سے معافی تلافی کرلینے کے بعد مہرمانی فرما کر نیچے دی ہوئی تحریر کو پڑھ /سن کر اور اچھی طرح سمجھ کر اپنی آخرت کی بہتری کیلئے نیچے دستخط کر کے اس کی copy مجھے ارسال فرما کر مجھ پاپی وبدکار گنہگاروں کے سردار کا دل خوش کر دیجئے ۔

(اَلْحَمْدُلِلّٰہ عَزَّ وَجَلَّسب اسلامی بھائیوں کو جمع کر کے جب مکتوبِ عطار پڑھ کر سنایا گیا تو انہوں نے باچشمِ نم اختلافات ختم کر دیئے اور آپس میں صلح کر کے تحریر پر دستخط کر دیئے )

امیرِاہلسنّتدَامَت بَرَکاتُہُمُ الْعَالِیَہ

سنّت کو پھیلایا ہے امیرِ اہلسنّت نے       بدعت کو مٹایا ہے امیرِ اہلسنّت نے

ہزاروں گم رہوں کو وعظ اور تحریر سے اپنی        رہِ جنت دکھایا ہے امیرِ اہلسنّت نے

کرا کر بہت سے کفّار اور فُجَّار سے توبہ    جہنم سے بچایا ہے امیرِ اہلسنّت نے

ہزاروں عاشقانِ لندن و پیرس کو دیوانہ  مدینے کا بنایا ہے امیرِ اہلسنّت نے

لاکھوں فیشنی چہروں کو داڑھی اور سروں کو بھی    عمامے سے سجایا ہے امیرِ اہلسنّت نے

وہ فیضانِ مدینہ رات دن تقسیم کرتاہے   جسے مرکز بنایا ہے امیرِ اہلسنّت نے

بہت محنت لگن سے اپنے پیارے دین کا ڈنکا        دنیا میں بجایا ہے امیرِ اہلسنّت نے

الٰہی پھولتا پھلتا رہے روزِ حشر تک یہ      گلستاں جو لگایا ہے امیرِ اہلسنّت نے

اِس ناکارہ عائذؔ کو خلوص اپنے کی شمع کا    پروانہ بنایا ہے امیرِ اہلسنّت نے

دعوتِ اسلامی کی مرکزی مجلس شوریٰ کے نگران حضرت مولانا حاجی محمد عمران عطاری سَلَّمَہُ الْبَارِی کے تحریری بیانات

طبع شدہ

فیضانِ مرشد (کل صفحات۳۲)

احساسِ ذمہ داری (کل صفحات۴۸)

جنت کی تیاری (کل صفحات۱۰۶)

وقفِ مدینہ (کل صفحات۷۴)

مدنی کاموں کی تقسیم (کل صفحات۲۲)

مدنی کاموں کی تقسیم کے تقاضے (کل صفحات۵۲)

مدنی مشورے کی اہمیت (کل صفحات۳۲)

سود اور اس کا علاج (کل صفحات۹۲)

سیرتِ سیدنا ابو الدرداء  (کل صفحات۷۵)

فیصلہ کرنے کے مدنی پھول (کل صفحات۵۶)

زیرِ طبع

پیارے مرشد (کل صفحات۴۸)

برائیوں کی ماں (کل صفحات۱۱۲)

زیرِ ترتیب

امیرِ اہلسنت کی دینی خدمات

امیرِ اہلسنت اور دعوتِ اسلامی

غیرت مند شوہر

پیر پر اعتراض منع ہے

 

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن