دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Electric Chhuri Aur Machine Se Zabah Kiye Hue Janwar Ka Sharai Hukum | الیکٹرک چھری اور مشین سے ذبح کیے ہوئے جانور کا شرعی حکم

مشینی ذبیحہ کا شرعی حکم:

book_icon
الیکٹرک چھری اور مشین سے ذبح کیے ہوئے جانور کا شرعی حکم
            

مشینی ذبیحہ کا شرعی حکم

کیا فرماتے ہیں علمائےدین و مفتیانِ شرعِ متین اس مسئلے کے بارے میں کہ مشینی ذبیحہ کا شرعی حکم کیا ہے ؟ بسم اللہ الرحمن الرحیم الجواب بعون الملک الوھاب اللھم ھدایۃ الحق وا لصواب مشین سے ذبح کیا گیا جانور حرام اور مردار ہے،اسے کھانا ہرگز جائز نہیں، بلکہ سخت حرام و گناہ ہے۔ اس حکم کی تفصیل کچھ یوں ہے کہ مشینی ذبیحہ کے سسٹم میں مشین پر تیز چھرا یا بلیڈ لگا ہوتا ہے ،جو بجلی کی پاور ملنے پر چلنا شروع ہو جاتا ہے اور دوسری طرف کنوئیر بیلٹ کے ساتھ لٹکی ہوئی مرغیاں اس طرف بڑھتی رہتی ہیں اور ذبح ہوتی رہتی ہیں۔ ایک مسلمان شخص مشین کا بٹن دبا کر اسے چلا دیتا ہے اور قریب کھڑا ہو کر بسم اللہ کا ورد کرتا رہتا ہے۔ اس سسٹم میں آلہِ ذبح یعنی مشین پر لگا ہوا چُھرا نہ تو کسی انسان کے ہاتھ میں ہوتا ہے اور نہ یہ انسان کی قوت سے چلتا ہے،بلکہ یہاں انسان کا کام فقط اتنا ہوتا ہے کہ مشین سے بجلی کا رشتہ کٹا ہوا تھا ،اس نے بٹن دبا کر اس رشتے کو جوڑ دیا ۔یوں”مشین تک بجلی پہنچانے“ کا فعل تو اس انسان کی طرف منسوب ہوگا ،لیکن فعلِ ذبح کی نسبت اس انسان کی طرف نہیں ہوگی،بلکہ اس فعلِ ذبح کا اصل فاعل اور مباشِر بجلی شمار ہوگی،جس نے آلہ ذبح چلایا۔ لہذا یہاں ذابح کوئی انسان نہیں، بلکہ یہ بجلی ہی ذابح ہے کہ اسی کی قوت سے آلہ ذبح چلتا ہے ۔حتی کہ بٹن دبانے والا انسان وہاں سے چلا بھی جائے،تب بھی مشین بجلی کی قوت سے جانور ذبح کرتی رہتی ہے۔اور بالفرض اگر سسٹم میں

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن