دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Electric Chhuri Aur Machine Se Zabah Kiye Hue Janwar Ka Sharai Hukum | الیکٹرک چھری اور مشین سے ذبح کیے ہوئے جانور کا شرعی حکم

book_icon
الیکٹرک چھری اور مشین سے ذبح کیے ہوئے جانور کا شرعی حکم
            
ان عبارات سے واضح ہوا کہ تیر میں ہوا کی معاونت اس لیے کالعدم قرار دے دی گئی کہ وہاں ضرورت ہے اور اس سے بچنا ممکن نہیں اور جہاں ذبح کے عمل میں غیر اہل کی شرکت سے بچنا ممکن ہو،وہاں اگرچہ کمزور درجے کی ہی قوت شامل ہو جائے،تب بھی ذبح درست نہیں رہتا اور جانور حرام شمار ہوتا ہے۔اور الیکٹرک چھری سے ذبح کے مسئلے میں بھی یہی صورت ہے کہ الیکٹرک پاور کو ذبح میں شامل کرنے کی کوئی ضرورت نہیں اور اس سے بچنا بھی ممکن ہے ۔ لہذا یہاں اس پاور کو ذبح میں شریک مانا جائے گا اور چونکہ غیرِ انسان کا ذبح ، شرعاً درست تسلیم نہیں ہوتا ،اس لیے یہ ذبیحہ کے حرام ہونے کا سبب بنے گا۔ و اللہ اعلم عزوجل ورسولہ اعلم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم الجواب صحیح کتبـــــــــــــــــــــــــــہ مفتی ابوالحسن محمد ہاشم خان عطاری المتخصص فی الفقہ الاسلامی محمد ساجد عطاری 02 محرم الحرام 7 144 ھ/28 جون 2025 ء

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن