دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Electric Chhuri Aur Machine Se Zabah Kiye Hue Janwar Ka Sharai Hukum | الیکٹرک چھری اور مشین سے ذبح کیے ہوئے جانور کا شرعی حکم

علماء نے قرآن و سنت کی روشنی میں ذبح کے درست ہونے کی مختلف شرائط بیان کی ہیں:

book_icon
الیکٹرک چھری اور مشین سے ذبح کیے ہوئے جانور کا شرعی حکم
            
یہاں سے واضح ہوا کہ حلال جانور بھی انسان کے لیے اسی وقت حلال ہوتا ہے ،جب اسے شریعت کے بتائے ہوئے طریقے کے مطابق ذبح کر لیا گیا ہو۔لہذا اگر شریعت کے بتائے ہوئے طریقے سے ہٹ کر کسی طریقے سے جانور ذبح کیا گیا یا ذبح سے پہلے اس کا کوئی حصہ جدا کر لیا گیا ،تو وہ ہمارے لیے مردار و حرام ہے ۔ (1)

علماء نے قرآن و سنت کی روشنی میں ذبح کے درست ہونے کی مختلف شرائط بیان کی ہیں

(۱)ذبح کرنے والا عاقل ہو۔ (۲) ذبح کرنے والا مسلم ہو یا کتابی۔ (۳) اﷲ عزوجل کے نام کے ساتھ ذبح کرنا۔ (۴)خود ذبح کرنے والا اﷲ عزوجل کا نام اپنی زبان سے کہے ۔ (۵)نام الٰہی(عزوجل)لینے سے ذبح پر نام لینا مقصود ہو ۔ (۶)ذبح کے وقت غیر خدا کا نام نہ لے۔ (۷)جس جانور کو ذبح کیا جائے ،وہ وقت ذبح زندہ ہو،اگرچہ اس کی حیات کا تھوڑا ہی حصہ باقی رہ گیا ہو۔(2) ذبح کا عام طریقہ جو صدیوں سے چلتا آ رہا ہے ،وہ یہی ہے کہ انسان چھری ہاتھ میں لے کر جانور کی گردن میں چلاتا ہے اور یوں گردن کی رگیں کاٹ دیتا ہے۔ لیکن موجودہ دور میں
[1] 2…۔رسول اللہ صلی اللہ تعالی علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ” مَا قُطِعَ مِنَ البَهِيمَةِ وَهِيَ حَيَّةٌ فَهِيَ مَيْتَةٌ “ یعنی جو حصہ کسی جانور سے اس حال میں کاٹا جائے کہ وہ زندہ ہو، تو وہ (کٹا ہوا حصہ) مردار ہے۔(سنن الترمذی ، جلد3، صفحہ 145 ، حدیث:1480، مطبوعہ دارالغرب الاسلامی بیروت) [2] 1…۔ بھار شریعت ،جلد 3 ، حصہ 15 ، صفحہ 313-314 (ملخصا )، مکتبۃ المدینہ ،کراچی

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن