30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
جاتا ہے۔ (۵) …نکاح میں سے سب اعلی نعمت عورت سے صحبت کرناہے اور وہ شرم گاہ کاشرم گاہ میں جاناہے ۔اور عورت اپنے بدن میں اچھے اعضاکوسنوارتی ہے ، لیکن اس سے ارادہ سب سے بری چیزکاکیاجاتاہے اور (۶) …سب سے اعلی خوشبومُشک ہے اور وہ ہرن کا خون ہے۔ ‘‘
دنیاکی مذمت پرامام شافعی رَحْمَۃُ اللہِ عَلَیْہِ کے چنداشعار:
حضرت امام شافعی عَلَیْہِ رَحْمَۃُ اللہِ الْکا فینے دنیا کی مذمت بیان کرتے ہوئے فرمایا:
وَمَنْ یَذُقِ الدُّنْیَافَاِنِّیْ طَعِمْتُھَا وَسِیْقَ لِیْ عَذْبُھَاوَعَذَابُھَا
فَلَمْ اَرَھَااِلَّاغُرُوْرًاوَّبَاطِلا کَمَالَاحَ مِنْ اُفْقِ الْفُلاۃِ سَرَابُھَا
وَمَاھِیَ اِلَّاجَیْفَۃٌ مُّسْتَحِیْلَۃٌ عَلَیْھَاکِلابٌ ھَمُّھُنَّ اِجْتِذَابُھَا
فَاِنْ تَجْتَنِبْھَاعِشْتَ سَلْمًالِاَھْلِھَا وَاِنْ تَجْتَذِبْھَانَاھَشَتْکَ کِلَابُھَا
ترجمہ: (۱) …اورکون ہے جودنیاکوچکھے پس میں نے اسے چکھا تو اس کی مٹھاس اور اس کی تکلیفیں میری طرف بڑھادی گئیں ۔
(۲) …میں نے اِسے متکبراورناحق پایاجیسے ریت کے ٹیلے پر اس کا سراب چمکتا ہے ۔
(۳) …یہ دنیاایک سڑے ہوئے مردارکی طرح ہے جس پر کتوں کو چھوڑدیاجاتاہے جن کاکام نوچنا اورپھاڑکھاناہے ۔
(۴) …اگر تو اس دنیاسے بچ کررہے تودنیاوالوں کو امن دینے والی زندگی گزارے گا اور اگر اسے لینے کی کوشش کرے گا تو اس کے کتے تجھے نوچ ڈالیں گے ۔
وَالْحَمْدُلِلّٰہِ رَبِّ الْعٰلَمِیْنَ
٭…٭…٭…٭…٭…٭
دعوت اسلامی کے سنتوں کی تربیت کے مدنی قافلوں میں سفر اور روزانہ فکر مدینہ کے ذریعے مدنی انعامات کا رسالہ پر کرکے ہر مدنی (اسلامی) ماہ کے اندر اندر اپنے یہاں کے (دعوت اسلامی کے) ذمہ دار کو جمع کروانے کا معمول بنالیجئے ان شاء اللہ عَزَّ وَجَلَّ اس کی برکت سے پابند سنت بنے ، گناہوں سے نفرت کرنے اور ایمان کی حفاظت کے لئے کڑہنے کا ذھن بنے گا۔
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع