دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Douran Duty Game Khelna Kaisa | دوران ڈیوٹی گیم کھیلنا کیسا

book_icon
دوران ڈیوٹی گیم کھیلنا کیسا

رکھے ہوتے ہیں ۔ “بہرحال اگر قرآنِ کریم مسجد کے لیے وقف کیے گئے  ہیں  تو وہ گھروں میں پڑھنے کے لیے نہیں دے سکتے ۔ ([1])

غصے پر قابو پانے کے مختلف طریقے

سُوال : غصے پر قابو پانے کا کوئی طریقہ اِرشاد فرما دیجیے ۔   

جواب : غصہ آنے میں بندہ بے بس ہوتا ہے لیکن غصہ نافذ کرنے کا مُعاملہ اِنسان کو گناہ میں ڈال دیتا ہے ۔  غصے پر قابو پانے کے مختلف طریقے ہیں :  !جب غصہ آئے خاموش ہو جائے !اَعُوْذُ بِاللہِ مِنَ الشَّیْطٰنِ الرَّجِیْم پڑھ لے ! وُضو کر لے ! کھڑا ہے تو بیٹھ جائے ! بیٹھا ہے تو لیٹ جائے ! زمین سے چمٹ جائے ۔  ایسا کرنے سے اِنْ شَآءَ اللّٰہ  غصہ جاتا رہے گا ۔ ([2])      

٭٭٭٭



[1]    بہارِ شریعت،۲/۵۳۵،حصہ:۱۰ ماخوذاً

[2]    مزید معلومات کے لیےامیرِ اہلسنَّت حضرتِ علّامہ محمد الیاس عطّار قادری دَامَتْ بَرَکاتُہُمُ الْعَالِیَہ کا رِسالہ ”غصے کا علاج “ ہدیۃً حاصِل کر کے اس  کا مُطالعہ کیجیے۔ (شعبہ فیضانِ مَدَنی مذاکرہ)  

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن