دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Diljoi Ke Fazail | دلجوئی کے فضائل

نیکیوں کے ضِمْن میں گناہوں کا اِرتکاب

book_icon
دلجوئی کے فضائل
            
چڑھ چڑھ کر لوگ جہنم میں داخل ہوں گے۔(1) سوچیں تو سہی کہ اگر بَھگدَڑ مچے اور اس مجمع میں کوئی گِر جائے اور اس پر لوگ گزریں کوئی جوتے والا ، کوئی چپّل والا بھاگ رہا ہے اور کوئی لات تو کوئی گھونسا ما ر رہا ہے اور وہ کُچلتا رہے اس طرح تو میرا خیال ہے اس کا حلوہ ہو جائے ، یہ کتنا سخت معاملہ ہے اس لئے لوگوں کے دل کا بہت خیال رکھنا ہے ۔

نیکیوں کے ضِمْن میں گناہوں کا اِرتکاب

پیارے پیارے اسلامی بھائیو! نیک کام کرتے ہوئے لوگوں کی دل آزاری سے بچنا بہت ضروری ہے۔ کئی نیکیاں ایسی ہوتی ہیں کہ بندہ سوچتا ہے کہ میں انہیں کر لوں مگر ان نیکیوں کے ضمن میں وہ بہت سے لوگوں کے دل توڑتا اور گناہ گار ہوتا چلا جاتا ہے، شیطان ایسے شخص پر ہنستا ہے کیونکہ نیکیوں کے ضمن میں دوسروں کی دل آزاریاں کرنے والا بےوقوف انسان سمجھتا ہے کہ میں اللہ پاک کو خوش کررہا ہوں حالانکہ وہ اللہ پاک کو سخت ناراض کر کے دونوں ہاتھوں سے اپنے لئے جہنّم کے اَنگارے سمیٹ رہا ہوتا ہے۔ اسے اس مثال سے سمجھیے کہ نعت خوانی میں حاضر ہونا ثواب کا کام ہے لیکن اگر کوئی رات دو بجے تک نعت خوانی میں شریک رہے اور گھر میں ماں ناراض ہو کر انتظار کر رہی ہو کہ پتا نہیں کب میرا بیٹا گھر آئے گا؟ اور پھر اسی فکر میں اس نے باپ کو بھی نہ سونے دیا ہو حالانکہ
[1] … حدیث میں لفظ اِتّخذَ جِسْراً واقع ہو اہے اس کو مَعروف و مَجہول دونوں طرح پڑھتے ہیں اور یہ ترجمہ معروف کا ہے اور مجہول پڑھیں تومطلب یہ ہوگا کہ خودپُل بنا دیا جائے گا یعنی جس طرح لوگوں کی گردنیں اس نے پھلانگی ہیں، اس کو قیامت کے دن جہنم میں جانے کا پُل بنایا جائے گا کہ اس کے اوپر چڑھ کر لوگ جائیں گے۔(حاشیہ بہار شریعت،1/761،حصہ: 4)

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن