دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Diljoi Ke Fazail | دلجوئی کے فضائل

بچوں کو کچھ نہ کچھ شُعُور ہوتا ہے

book_icon
دلجوئی کے فضائل
            
نے اسے بھی نظر اَنداز کر دیا تھا اور ساری توجہ تیسرے بچے پر مرکوز کر دی تھی ، پھر جب چوتھا بچہ پیدا ہو ا تھا تو ماں باپ نے تیسرے بچے کو بھی نظر اَنداز کردیا تھا اور ساری توجہ چوتھے بچے پر کی تھی تو یوں ایک ایک کرکے سارے بچےماں باپ سے بدظن ہوتے چلے جائیں گے اور بڑھاپے میں بہت مہنگے پڑیں گے، بے چارےماں باپ کی نافرمانی کرکے اپنی آخرت خراب کریں گے مگر یہ سب کچھ ماں باپ کی بہت عرصہ پہلے کی ہوئی نادانی کی وجہ سے ہوگا۔

بچوں کو کچھ نہ کچھ شُعُور ہوتا ہے

یاد رکھیے!بچے نظر آنے میں اگرچہ چھوٹے ہوتے ہیں لیکن ان کو کچھ نہ کچھ شُعُور ضرور ہوتا ہے جَبھی تو ماں باپ کو پہچانتے اور اُن کے پاس بھاگ بھاگ کر آتے ہیں، اگر انہیں شعور نہ ہوتا تو وہ ماں باپ کے پاس بھاگ بھاگ کر کیوں آتے اور دوسروں کے بلانے پر اُن سے خوف کیوں کھاتے؟اگر بِالکل چھوٹے اور ناسمجھ بچے کو باپ کے علاوہ کوئی دوسرا شخص اُٹھائے تو وہ روتا،باپ کی طرف دیکھ کر ہاتھ لہراتا اور اپنی توتلی زبان میں رو روکر اَشکوں کی زبانی فریاد کرتا ہے کہ ابّو! مجھے آپ اُٹھائیے! پتا چلا بچّے میں تھوڑی بہت سمجھ ضرور ہوتی ہے جس کے ذریعے وہ اپنےماں باپ کے رَوَیّے کو نوٹ کرتا ہے لیکن بےچارہ بےبس اور لاچار ہونے کے سبب نہ کچھ بول سکتاہے اور نہ ہی کسی سے فریاد کر سکتا ہے مگر جب وہ بڑا ہو گا تو اپنے ماں باپ کے رَویّے کے بارے میں دوسروں کو ضرور بتائے گا۔ مُجھ (یعنی امیرِاہلِ سنّت)سے ملاقات کے دوران بہت سے لوگ اس بات کا اظہار کرتے ہیں کہ ہمیں بچپن میں نہ ماں کا پیار ملا اور نہ ہی باپ کا۔چونکہ دعوتِ اسلامی ایک

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن