Dil Ki Sakhti Ke Chand Asbab
دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Dil Ki Sakhti Ke Chand Asbab | دل کی سختی کے چند اسباب

book_icon
دل کی سختی کے چند اسباب
            
اَلْحَمْدُ لِلّٰہِ رَبِّ الْعٰلَمِیْنَ وَالصَّـلٰوةُ وَالسَّـلَامُ عَلٰی خاتَمِ النَّبِیّٖن ط اَمَّا بَعْدُ فَاَعُوْذُ بِاللہِ مِنَ الشَّیْطٰنِ الرَّجِیْم ط بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْم ط

دل کی سختی کے چند اَسباب

(1) دُعائے عطّار:یااللہ پاک! جو کوئی 20 صفحات کا رسالہ”دل کی سختی کے چند اَسباب“ پڑھ یا سن لے اُسے نرم دل و نرم مزاج بنا اور اُسے ماں باپ سمیت بے حساب بخش دےفرما ۔ امِین بجاہِ خاتَم ِالنّبیّٖن صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم

دُرُود شریف کی فضیلت

فرمانِ آخری نبی صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم : ’’تم اپنی مجلسوں کو مجھ پر دُرُودِ پاک پڑھ کر آراستہ کرو کیونکہ تمہارا مجھ پردُرُودِ پاک پڑھنا بروزِقیامت تمہارے لئے نور ہو گا۔‘‘ (جامع صغیر ، ص280،حدیث:4580)

آقا کی چار دعائیں

پیارے پیارے اسلامی بھائیو! خُشُوع کی جگہ دل ہے جبکہ اَعضا اس کے ظاہر ہونے کا مقام۔خُشُوع کا حاصِل ہونا اللہ ربُّ الْعِزَّت کی نِہایت عظیم نعمت ہے۔شیطان پہلے تو بندے کو نماز سے روکتا ہے ، اگر بندہ پھر بھی نماز پڑھنے لگتا ہے تو مختلف دُنیوی چیزیں یاد دِلاکر نماز کی رُوح یعنی خشوع وخضوع ختم کرنے کی کوشش کرتا ہے۔ بُزُرگانِ دین رحمۃُ اللہِ علیہم خُشوع و خُضوع کے ساتھ نمازیں ادا کیا کرتے تھے،ہمیں بھی خشوع وخضوع حاصِل کرنے کے لیے خوب کوشش کرنی اور اِسے پانے کے لیے گِڑگڑا کر دُعائیں مانگنی چاہئیں۔ ہمارے پیارے آقا صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم یوں دُعا مانگا کرتے :
1 … یہ مضمون امیرِ اہلِ سنّت دامت بَرَکاتُہمُ العالیہ کی کتاب ” فیضانِ نماز “ صفحہ 339 تا 355 سے لیا گیا ہے۔

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن