دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Dil Badalnay Wali 41 Baten | دل بدلنے والی 41 باتیں

دل بدلنے والی 41 باتیں

book_icon
دل بدلنے والی 41 باتیں
            
اَلْحَمْدُ لِلہِ رَبِّ الْعٰلَمِیْنَ وَالصَّـلٰوةُ وَالسَّـلَامُ عَلٰی خَاتَمِ النَّبِیٖن اَمَّا بَعْدُ فَاَعُوْذُ بِاللہ مِنَ الشَّیْطٰنِ الرَّجِیْم بِسْمِ اللہ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْم

دل بدلنے والی 41 باتیں

دُعائے عطّار: یا ربِّ کریم! جو کوئی 16 صفحات کا رسالہ” دل بدلنے والی 41 باتیں “ پڑھ یا سُن لے، امام غزالی ( رحمۃُ اللہ علیہ )کے صدقے اس کا دل نیکیوں سے بھرپور اور گناہوں سے دُور کر کے اس کو ماں باپ اور خاندان سمیت جنّت الفردوس میں بےحساب داخلہ نصیب فرما ۔ اٰمین بِجاہِ خَاتَمِ النَّبِیّٖن صلّی اللہ علیهِ واٰلہٖ وسلّم

دُرُود شریف کی فضیلت

فرمانِ آخِری نبی صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم : بے شک اللہ پاک نے ایک فرِشتہ میری قبر پر مُقَرَّر فرمایا ہے جسے تمام مخلوق کی آوازیں سننے کی طاقت دی ہے ، قیامت تک جوکوئی مجھ پر دُرودِ پاک پڑھتا ہے تو وہ مجھے اِس کا اور اس کے باپ کا نام پیش کرتا ہے، کہتا ہے :’’ فُلاں بِن فُلاں نے آپ پر اِس وقت دُرُود پاک پڑھا ہے۔‘‘ (مسند بزار،4/255،حدیث:1425) سُبْحٰنَ اللہ !دُرُود شریف پڑھنے والا کس قدر بخت وَر ہے کہ اُس کا نام مع وَلدِیّت بارگاہِ رِسالت میں پیش کیا جاتا ہے، یہاں یہ نُکتہ بھی انتہائی ایمان افروز ہے کہ قبرِ مُنوَّر پر حاضر فرِشتے کو اس قَدْر زیادہ قوّتِ سَماعَت دی گئی ہے کہ وہ دنیا کے کونے کونے میں ایک ہی وقت کے اندر دُرُودشریف پڑھنے والے لاکھوں مسلمانوں کی انتہائی دِھیمی آواز بھی سن لیتا ہے۔جب خادِم دربار کی قوّتِ سَماعَت (یعنی سننے کی طاقت ) کا یہ حال ہے تو سرکارِ مدینہ صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم کے اختیارات کی کیا شان ہوگی ! وہ کیوں نہ اپنے غلاموں کو پہچانیں گے اور کیوں نہ اُن کی فریاد سُن کر بِاذنِ اﷲ (یعنی اللہ کی اجازت سے) اُن کی اِمداد فرمائیں گے!

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن