دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Committee Ke Shari Ahkam | کمیٹی کے شرعی احکام

book_icon
کمیٹی کے شرعی احکام
            
ہے،قرآن و حدیث میں اس پر سخت وعیدات بیان کی گئی ہیں۔ اگر کسی نے یہ سودی کمیٹی شروع کر لی ہو،تواس پر لازم ہے کہ اسے فوراً ختم کرے اور اللہ تعالی کی بارگاہ میں سچے دل سے توبہ کرے،ورنہ مسلسل گناہ ملتا رہے گا۔نیزاگراس طرح اضافی /سودی رقم حاصل کر لی ہو،تو اس کا  حکم یہ ہے کہ جس سے لی،اسے واپس کی جائے یا بغیر ثواب کی نیت کے کسی شرعی فقیر پر صدقہ کر دی جائے،البتہ جس سے لی، اسے واپس کرنا بہتر ہے۔ اوربعض افراد کا یہ کہنا کہ "پہلےکمیٹی لینے والا اپنی مرضی سے اضافی رقم چھوڑتا ہے، لہذا وہ بقیہ ممبران کےلئے جائز ہے"تو یہ درست نہیں، کیونکہ سودکو اللہ جبّار و قہارنے مطلقاً حرام قرار دیا ہے،اس میں کسی کی رضا و خوشی کو دخل نہیں،لہٰذا یہ کسی کی مرضی سے بھی جائز نہیں ہو سکتا،جیسے زنا و قتل باہم رضا مندی سے جائز نہیں ہو سکتے۔ سود کی حرمت کے بارے میں اللہ تعالیٰ ارشاد فرماتا ہے: اَلَّذِیْنَ یَاْكُلُوْنَ الرِّبٰوا لَا یَقُوْمُوْنَ اِلَّا كَمَا یَقُوْمُ الَّذِیْ یَتَخَبَّطُهُ الشَّیْطٰنُ مِنَ الْمَسِّؕ-ذٰلِكَ بِاَنَّهُمْ قَالُوْۤا اِنَّمَا الْبَیْعُ مِثْلُ الرِّبٰواۘ-وَ اَحَلَّ اللّٰهُ الْبَیْعَ وَ حَرَّمَ الرِّبٰوا ترجمہ:جو لوگ سود کھاتے ہیں ،وہ قیامت کے دن نہ کھڑے ہوں گے،مگر اس شخص کے کھڑے ہونے کی طرح ،جسےآسیب نے چھو کر پاگل بنا دیا ہو،یہ سزا اس وجہ سے ہے کہ انہوں نے کہا:خریدوفروخت بھی تو سود ہی کی طرح ہے ،حالانکہ اللہ نے خریدوفروخت کو حلال کیا اور سود کو حرام کیا ۔(1)  مزیدفرمایاہے: یٰۤاَیُّهَا  الَّذِیْنَ  اٰمَنُوْا  لَا  تَاْكُلُوا  الرِّبٰۤوا  اَضْعَافًا  مُّضٰعَفَةً۪-  وَّ  اتَّقُوا  اللّٰهَ  لَعَلَّكُمْ 
[1] …۔ (پارہ3،سورۃ البقرہ،آیت:275)

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن