دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Committee Ke Shari Ahkam | کمیٹی کے شرعی احکام

book_icon
کمیٹی کے شرعی احکام
            
کادعوی کیا،توتصدیق نہ ہوگی،جیساکہ ہدایہ میں ہے:” إذاأقر أنه قبض الجياد أو حقه أو الثمن أو استوفى لإقراره بقبض الجياد صريحا أو دلالة فلا يصدق ‘‘ترجمہ:جب کسی نے کھرے دراہم پر قبضہ کرنے،اپناحق حاصل کرنے،ثمن پرقبضہ کرنے یاپھراپنا حق پورا پورا وصول کرنے کا اقرار کرلیا،تو صراحتاً یا دلالۃً عمدہ دراہم پر قبضے کے اقرار کی وجہ سے بعدمیں اس کی تصدیق نہیں کی جائے گی۔ اس کے تحت عنایہ شرح ہدایہ میں ہے:” قال صاحب النهاية:جمع بين هذه المسائل الأربع في الجواب بأنه لا يصدق وليس الحكم فيها على السواء، فإنه إذا أقر أنه قبض الدراهم الجياد ثم ادعى أنها زيوف فإنه لا يصدق لا مفصولا ولا موصولا، وفيمابقي لايصدق مفصولاولكن يصدق موصولا “ترجمہ:صاحب نہایہ نے فرمایاکہ مصنف نے ان چارمسائل کوایک ہی جواب ( لایصدق )میں جمع کر دیا کہ ان مسائل میں تصدیق نہیں کی جائے گی ،حالانکہ ان مسائل میں حکم برابر نہیں ہے،اس میں تفصیل یہ ہے کہ جب کسی نے عمدہ (کھرے) دراہم پر قبضہ کرنے کااقرار کرلیا،پھرناقص (کھوٹے) ہونے کادعوی کیا،تواس کی تصدیق نہیں کی جائے گی،خواہ فوری دعوی کرے یاکچھ دیربعدکرے،اوراس کے علاوہ بقیہ مسائل میں فوری دعوی کرنے والی صورت میں توتصدیق کی جائے گی،لیکن فاصلےپر(یعنی کچھ دیربعد) دعوی کرنے کی صورت میں تصدیق نہیں کی جائے گی۔(1) اورصورتِ مسئولہ میں تصدیق نہ کرنے کی وجہ یہ ہے کہ دعوی کرنے والامناقض(اپنے قول کے خلاف کادعوی کرنے والا)ہےاورمناقض کاقول معتبرنہیں،جیساکہ ردالمحتارمیں ہے:”
[1] …۔ (العنایۃ شرح الھدایۃ ،جلد 7،صفحہ 331،مطبوعہ دار الفكر، بیروت)

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن