دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Christian musalman ho gaya | کرسچن مسلمان ہوگیا

book_icon
کرسچن مسلمان ہوگیا

مَدَ نی مشورہ :        جوکسی کا مُرید نہ ہو اُسکی خدمت میں مَدَنی مشورہ ہے! کہ اس زمانے کے سلسلہ عالیہ قادریہ رضویہ کے عظیم بزرگ شیخ طریقت امیرِ اَہلسنّت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ  کے وجودِ مسعود کو غنیمت جانتے ہوئے بلا تاخیر ان کا مُرید ہوجائے۔ یقیناً مُرید ہونے میں نقصان کا کوئی پہلو ہی نہیں، دونوں جہاں میں اِنْ شَآءَ اللّٰہ عَزَّوَجَلَّ فائدہ ہی فائدہ ہے۔

شیطا نی رکاو ٹ :مگریہ بات ذہن میںرہے!کہ چونکہ امیرِ اَہلسنّت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ کے ذریعیحضور غوث پاک رضی اللہ تعالیٰ عنہ کا مُرید بننے میںایمان کے تحفظ ،مرنے سے پہلے توبہ کی توفیق، جہنم سے آزادی اور جنت میںداخلے جیسے عظیم منافع متوقع ہیں ۔ لہٰذا شیطان آپ کو مُرید بننے سے روکنے کی بھرپور کوشش کرے گا۔ آپ کے دل میںخیال آئے گا، میں ذراماںباپ سے پوچھ لوں، دوستوںکا بھی مشورہ لے لوں، ذرا نماز کا پابندبن جاؤں،ابھی جلدی کیا ہے، ذرامُرید بننے کے قابل تو ہوجاؤں ، پھر مُرید بھی بن جاؤںگا۔میرے پیارے اسلامی بھائی!کہیںقابل بننے کے انتظار میںموت نہ آسنبھالے، لہٰذا مُرید بننے میںتاخیر نہیںکرنی چاہئے۔

شَجَرہِ عطاریہ :         اَلْحَمْدُلِلّٰہِ عَزَّوَجَلَّ امیرِ اَہلسنّت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ نے ایک بہت ہی پیاراشجرہ شریف ‘‘بھی مرتب فرمایا ہے۔جس میںگناہوںسے بچنے کیلئے،کام اٹک جائے تو اس وقت،اور روزی میںبَرَکت کیلئے کیا کیا پڑھنا چاہئے،نیزجا دوٹونے سے حفاظت کیلئے کیا کرنا چاہئے، اسی طرح کے اور بھی ’’اَوراد‘‘لکھے ہیں۔اس شجرے کو صرف وہ ہی پڑھ سکتے ہیں،جو امیرِ اَہلسنّت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہکے ذریعے قادری رضوی عطاری سلسلے میںمُرید یا طالب ہوتے ہیں۔ان کے علاوہ کسی اور کو پڑھنے کی اجازت نہیں۔ لہٰذ ا اپنے گھر کے ایک ایک فرد بلکہ اگر ایک دن کا بچہ بھی ہو تو اسے بھیسرکار غوثِ اعظم رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے سلسلے میں مریدکروا کر قادِری رَضَوی عطاری بنوادیں۔ بلکہ امّت کی خیر خواہی کے پیش نظر، جہاںآپ خود   امیرِ اَہلسنّت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ سے مُرید ہونا پسند فرمائیںوہاں انفرادی کوشش کے ذریعے اپنے عزیز واَقرباء اور اہل خانہ،دوست احباب و دیگر مسلمانوںکو بھی ترغیب دلا کر مُرید کروادیں۔

مُرید بننے کا طریقہ  

                بہت سے اسلامی بھائی اور اسلامی بہنیں، اس بات کا اظہار کرتے رہتے ہیں! کہ ہم امیرِاَہلسنّت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ سے مُرید یاطالب ہونا چاہتے ہیں۔مگر طریقہ کار معلوم نہیں،تواگرآپ مُرید بننا چاہتے ہیں، تو اپنا اور جن کو مُرید یا طالب بنوانا چاہتے ہیںان کا نام، ایک صفحے پرترتیب وار بمع ولدیت و عمر لکھ کر عالمی مرکز فیضان مد ینہ محلہ سوداگران پرانی سبزی منڈی کراچی’’ مکتب مجلس مکتوبات وتعویذات عطاریہ‘‘کے پتے پر روانہ فرمادیں،تو اِنْ شَآئَ اللّٰہ عَزَّوَجَلَّ انہیںبھی سلسلہ قادِریہ رَضویہ عطّاریہ میںداخل کرلیاجائے گا۔ اس کے لئے نام لکھنے کاطریقہ بھی سمجھ لیں۔

                مثلاً لڑکی ہو تو میمونہ بنتِ علی اکبرعمر تقریباًتین ماہ اور لڑکا ہو تو محمد امین بن محمداکرم عمر تقریباً سات سال، اپنا مکمل پتا لکھنا ہر گز نہ بھولیں(پتا انگریزی کے کیپٹل حروف میں لکھیں)   

E.Mail : Attar@dawateislami.net

’’قادِری عطّاری‘‘ یا ’’قادِریہ عطّاریہ‘‘ بنوانے کیلئے

{۱}نام و پتا بال پین سے اور بالکل صاف لکھیں، غیر مشہور نام یا الفاظ پر لازماً اِعراب لگائیں۔ اگر تمام ناموںکیلئے ایک ہی پتا کافی ہو تو دوسرا پتا لکھنے کی حاجت نہیں۔{۲}ایڈریس میںمَحرم یا سرپرست کا نام ضَرور لکھیں{۳}الگ الگ مکتوبات منگوانے کیلئے جوابی لفافے ساتھ ضَرور اِرسال فرمائیں۔

نمبر شمار

نام

 مر د  / عورت

 بن / بنت

باپ کا نام

عمر

مکمل ایڈریس

مَدَنی مشورہ :  اس فارم کو محفوظ کرلیں اور اس کی مزید کاپیاں کروالیں۔

مجلس المدینۃ العلمیۃ کی طرف سے پیش کردہ قابلِ مطالعہ کتب

{شعبہ کُتُب ِ اعلٰی حضرت رحمۃ اللّہ علیہ}

(۱)   کرنسی نوٹ کے مسائل ِفْلُ الْفَقِیْہِ الْفَاہِمِ فِيْ اَحْکَامِ قِرْطَاسِ الدَّرَاہِمْ)(کل صفحات:199)

(۲)   ولایت کا آسان راستہ (تصورِ شیخ)  (اَلْیَاقُوْتَۃُ الْوَاسِطَۃُ)(کل صفحات:60)

(۳)    ایمان کی پہچان (حاشیہ تمہید ِ ایمان)(کل صفحات: 74)

(۴)   معاشی ترقی کا راز (حاشیہ و تشریح تدبیر فلاح ونجات واصلاح)(کل صفحات:41)

(۵)   شریعت وطریقت (مَقَالُ الْعُرَفَائِ بِإِعْزَازِ شَرْعِ وَعُلَمَائِ)    (کل صفحات:57)

(۶)  ثبوتِ ہلال کے طریقے(طُرُقُ إِثْبَاتِ ہِلاَلِ) (کل صفحات:63)

(۷)   اعلیٰ حضرت سے سوال جواب(إِظْہَارُ الْحَقِّ الْجَلِيْ)(کل صفحات:100)

(۸)   عیدین میں گلے ملنا کیسا؟ (وِشَاحُ الْجِیْدِ فِيْ تَحْلِیْلِ مُعَانَقَۃِ الْعِیْدِ)  (کل صفحات:55)

(۹) راہِ خداعز وجل میں خرچ کرنے کے فضائل (رَادُّ الْقَحْطِ وَالْوَبَائِ بِدَعْوَۃِ الْجِیْرَانِ وَمُوَاسَاۃِ الْفُقَرَائِ)  (کل صفحات:40)

(۱۰)والدین ،زوجین اور اساتذہ کے حقوق( اَلْحُقُوقْ لِطَرْحِ الْعُقُوْقِ )(کل صفحات:125)

(۱۱) دعاء کے فضائل( اَحْسَنُ الْوِعَائِ لآِدَابِ الدُّعَائِ مَعَہٗ ذَیْلُ الْمُدُّعَا لأَِحْسَنُ الْوِعَائِ)(کل صفحات:140)

شائع ہونے والی عربی کتب:

                 از امام اہل سنت مجدد دین وملت مولانا احمد رضاخان علیہ رحمۃ الرحمن

(۱۲)کِِفْلُ الْفَقِیْہِ الْفَاھِمْ (کل صفحات: 74)۔ (۱۳) تَمْہِیْدُ الْاِیْمَان ۔ (کل صفحات: 77) (۱۴) اَلاِْجَازَاتُ الْمَتِیْنَۃ (کل صفحات: 62)۔ (۱۵) اِقَامَۃُ الْقِیَامَۃِ (کل صفحات: 60) (۱۶) اَلْفَضْلُ الْمَوْھَبِیْ (کل صفحات: 46) (۱۷) اَجْلَی الْاِعْلَامِ(کل صفحات:70) (۱۸) اَلزَّمْزَمَۃُ الْقَمَرِیَّۃِ (کل صفحات: 93) (۱۹،۲۰،۲۱)جَدُّ الْمُمْتَارِ عَلٰی رَدِّالْمُحْتَارِ(المجلد الاول والثانی والثالث )(کل صفحات: 570،672)

{شعبہ اصلاحی کتب }

 

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن