دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Chowk Dars | چوک درس

book_icon
چوک درس

ہوٹل کی زینت بننے والانوجوان

زم زم نگر(حیدرآباد،بابُ الاسلام، سندھ)کے علاقے لطیف آباد کے یونٹ نمبر 8 بلاک Bکے مُقیم اسلامی بھائی اپناواقعہ کچھ یوں بیان کرتے ہیں :میں گُناہوں میں اس قَدْر گھرا ہوا تھا کہ مجھے اپنی زِندگی کے بیش قیمت لَمْحات کے برباد ہونے کا اِحْسَاس تک نہ تھا، حَسْبِ مَعْمُول اس دن بھی میں ہوٹل میں مَوجُود تھا اور دوسرے لوگوں کی طرح چائے کے بہانے اِنْہماک سے ٹی وی پرچلنے والے فِلمی مناظِر میں کھویا ہوا تھا کہ اتنے میں سَبْز سَبْز عِمَامَہ کا تاج سجائے سُنّتوں بھرے لِباس میں مَلْبُوس ایک اِسْلَامی بھائی حَیا سے نِگاہیں جُھکائے،باوَقار انداز میں چلتے ہوئے میرے قریب آئے اورگرمجوشی سے مُصَافَحہ کرنے کے بعد کہنے لگے:پیارے بھائی باہَر چوک دَرْس کی ترکیب ہے۔ آپ چند مِنٹ عِنَایَت فرما دیں اِنْ شَآءَ اللہ عَزَّ وَجَلَّ ڈھیروں نیکیوں کا خزانہ ہاتھ آئے گا۔ میں ان کی خوش اَخلاقی و ملنساری سے مُتَاَثِّر  ہو کر ہاتھوں ہاتھ ان کے ساتھ چل پڑا۔ ہوٹل کے باہَر  ایک اِسْلَامی بھائی فیضانِ سنّت سے دَرْس دے رہے تھے، دوسرے اسلامی بھائیوں کی طرح میں بھی دَرْس سننے میں مَصْرُوف ہوگیا،دَرْس سُن کر میرا دِل چوٹ کھا گیا، چند لمحوں کے لئے میں سوچ کے گہرے سَمُنْدر میں ڈُوب گیا اور مجھے اِحْسَاس ہوا کہ میں نے اپنی زِنْدَگی کے اَنْمَول ہیروں کو یونہی غَفْلَت میں گنوا دیا،خیر بَقِیَّہ گھڑیوں کو غنیمت جانتے ہوئے میں نے صِدْقِ دِل سے توبہ کی اور اِسْلَامی بھائیوں کی صُحْبَت اِخْتِیار کر لی، جس کی بَدَوْلَت


 

 

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن