دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Chowk Dars | چوک درس

book_icon
چوک درس

اَلْحَمْدُ لِلّٰہِ  رَبِّ الْعٰلَمِیْنَ وَ الصَّلٰوۃُ وَالسَّلَامُ علٰی سَیِّدِ الْمُرْسَلِیْنَ ط

                یا رَبِّ مصطفٰے عَزَّ  وَجَلَّ!بطفیلِ مُصطفٰے صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم ہماری،ہمارے ماں باپ کی اور ساری اُمّت کی مَغْفِرَت فرما۔ یااللہ عَزَّ  وَجَلَّ!دَرْس کی غَلَطیاں اور تمام گناہ مُعَاف فرما، نیک عَمَل کا جذبہ دے،ہمیں پرہیزگار اور ماں باپ کا فرماں بردار بنا۔یااللہ عَزَّ  وَجَلَّ! ہمیں اپنا اوراپنے مَدَنی حبیبصَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم کا مُخْلِص عاشِق بنا۔ہمیں گُناہوں کی بیماریوں سے شِفا عَطا فرما۔یااللہ عَزَّ  وَجَلَّ!ہمیں مَدَنی اِنْعَامَات پر عَمَل کرنے، مَدَنی قافلوں میں سَفَر کرنے اور اِنْفِرَادِی کوشش کے ذَرِیعے دوسروں کو بھی مَدَنی کاموں کی ترغیب دِلوانے کا جَذبہ عَطا فرما۔ یااللہ عَزَّ  وَجَلَّ!مسلمانوں کو بیماریوں،قرضداریوں،بے روزگاریوں، بے اولادیوں،بے جامقدّمے بازیوں اور طرح طرح کی پریشانیوں سے نَجات عَطا فرما۔ یااللہ عَزَّ  وَجَلَّ!اِسْلَام کا بول بالا کر اور دُشمنانِ اِسلام کا منہ کالا کر۔یااللہ عَزَّ  وَجَلَّ!ہمیں دَعْوَتِ اِسْلَامی کے مَدَنی مَاحَول میں اِسْتِقَامَت عَطا فرما۔یااللہ عَزَّ  وَجَلَّ!ہمیں زیرِ گنبدِ خَضْرا جَلْوَۂ مَـحْبُوب میں شَہادَت، جَنَّتُ الْبَقِیع میں مَدْفَن اور جَنَّتُ الْفِرْدَوس میں اپنے مَدَنی حبیب صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم کا پڑوس نصیب فرما۔یااللہ عَزَّ  وَجَلَّ!مدینے کی خوشبو دار ٹھنڈی ٹھنڈی ہواؤں کا واسِطہ ہماری جائز دُعائیں قبول فرما۔

کہتے رہتے ہیں دعا کے واسطے بندے ترے

کردے پوری آرزو ہر بے کس و مجبور کی[1]

اٰمِیْن بِجَاہِ النَّبیِّ الاَمِیْن صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم  


 

 



[1] ……… وسائلِ بخشش (مرمّم)، ص ۹۶

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن