30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
چوک دَرْس کی اِبْتِدَا اس طرح کیجئے:
اَلْحَمْدُ لِلّٰہِ رَبِّ الْعٰلَمِیْنَ وَ الصَّلٰوۃُ وَالسَّلَامُ علٰی سَیِّدِ الْمُرْسَلِیْنَ ط
اَمَّا بَعْدُ فَاَعُوْذُ بِاللّٰہِ مِنَ الشَّیْطٰنِ الرَّجِیْمِ ط بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّ حِیْم ط
اِس کے بعد اِس طرح دُرُودو سلام پڑھائیے:
:;
پھر اس طرح کہئے:
میٹھے میٹھے اِسْلَامی بھائیو!نگاہیں نیچی کئے تَوَجُّہ کے ساتھ رضائے اِلٰہی کےلیے عِلْمِ دِین حاصِل کرنے کی نِیَّت سے دَرْس[1]سنئے کہ لاپَرواہی کے ساتھ اِدھر اُدھر دیکھتے ہوئے، لِباس، بَدَن یا بالوں وغیرہ کو سَہْلاتے ہوئے سننے سے اس کی بَرَکتیں زائل ہونے کا اندیشہ ہے۔یہ کہنے کے بعد دیکھ کر دُرُود شریف کی ایک فضیلت بیان کیجئے۔پھر کہئے!
صَلُّوا عَلَی الْحَبیب! صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلٰی مُحَمَّد
جو کچھ لکھا ہوا ہے،وُہی پڑھ کر سنائیے۔آیات و عَرَبی عِبارات کا صِرْف ترجَمہ پڑھئے۔ کسی بھی آیَت یا حدیث کا اپنی رائے سے ہرگز خُلاصہ مت کیجئے۔
دَرْس کے آخِر میں اِس طرح ترغیب دلائیے!
(ہر مُبلّغ کو چاہئے کہ زَبانی یاد کر لے اور دَرْس و بیان کے آخِر میں بِلا کمی و بیشی اِسی طرح ترغیب
[1] ……… فیضانِ سُنّت کے عِلاوہ اَمِیْـرِ اَھْلِسُنّت دَامَتْ بَرَکاتُہُمُ الْعَالِیَہ کے کسی رِسالے سے بھی دَرْس ہو سکتا ہے،جس رِسالے یا کتاب سے دَرْس دیں،اُس کا نام لیں۔
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع