دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Chowk Dars | چوک درس

book_icon
چوک درس

(15)٭چوک دَرْس کے دوران اگر اَذان ہو جائے تو دَرْس دینے والے اسلامی بھائی شُرکائے دَرْس کو ساتھ لا کرمَسْجِد میں مع سُنّتِ قَبْلِیَّہ پہلی صَفْ میں تکبیرِ اُولیٰ کے ساتھ خُشُوع و خُضُوع کی سَعْی(کوشش) کرتے ہوئے باجَمَاعَت نَماز اداکریں۔

(16)٭خود بھی باجَمَاعَت نَماز ادا کرنا اور چوک دَرْس کے شرکا کو بھی ترغیب دلا کر مَسْجِد میں لانا گویا چوک دَرْس کی کمائی ہے۔

(مَدَنی قافلے میں چوک دَرْس دینے کے مدنی پھول)

(17)٭مَدَنی قافلے کے جَدْوَل کے دوران دَرْس اُسی چوک میں دِیا جائے، جو اُس مَسْجِد سے قریب ہو جہاں مَدَنی قَافِلہ ٹھہرا ہوا ہو۔

(18)٭ مَدَنی قافلے کے جَدْوَل کے دوران چوک دَرْس کے آخر میں اپنے مَدَنی قافلے کا تَعَارُف ضَرور کروایا جائے،پھر جس مَسْجِد میں مَدَنی قَافِلہ ٹھہرا ہواہو،اِسْلامی بھائیوں کو اُسی مَسْجِد میں ظُہرکی نَماز باجَمَاعَت ادا کرنے،مَدَنی قافلے کے جَدْوَل میں سیکھنے سکھانے کے حلقوں میں شِرْکَت کرنے اورمدنی قافلے والوں سے آکر ملاقات کی دَعْوَت دی جائے۔

(19 )٭ہر مُبَلِّغ کو چاہیے [1] کہ وہ دَرْس کا طریقہ،بعد کی ترغیب اور اِختِتامی دُعا زَبانی یاد کرلے۔


 

 



[1]  ……… میٹھے میٹھے اِسْلَامی بھائیو! ہر وہ اِسْلَامی بھائی جو کسی مَجْمَع میں دَرْس و بیان کرنے لگے تو اسے چاہئے کہ وہ ان تمام باتوں کو بھی پیشِ نَظَر رکھے جن کا کسی مُبَلِّغ میں پایا جانا بے حد ضَروری ہے۔ چُنَانْچِہ تفصیل کے لیے مَکْتَبَةُ الْـمَدِیْنَه کی مَطْبُوعَہ کُتُب”انفرادی کوشش مع 25 حکایات ِعطاریہ“ اور” صحابی کی انفرادی کوشش“  کا مُطَالَعَہ کیجئے۔

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن