دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Chowk Dars | چوک درس

book_icon
چوک درس

اِسْلَامی بہنیں گھر میں روزانہ دو۲ دَرْس دینے یا سننے کا مَعْمُول بنا کر خُوب خُوب ثواب لُوٹیں اور ساتھ ہی ساتھ اِس دُعائے عطّارؔ کے بھی حق دار بن جائیں:یاربِّ محمّد عَزَّوَجَلَّ!جو اِسْلَامی بھائی یا اِسْلَامی بہن روزانہ دو۲دَرْس دیں یا سُنیں ان کو اور مجھے بے حِساب بخش اور ہمیں ہمارے مَدَنی آقا صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ کے پڑوس میں اِکٹھارکھ۔

جو دے روز دو۲ ’’درسِ فیضانِ سنّت“

میں دیتا ہوں اُس کو دعائے مدینہ[1]

صَلُّوا عَلَی الْحَبیب!     صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلٰی مُحَمَّد

درس کے تین۳ حروف کی نسبت سے درس دینے کے 3 فضائل

(1 )٭فرمانِ مصطفےٰ صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم: جو شخص میری اُمّت تک کوئی اِسْلَامی بات پہنچائے تاکہ اُ س سے سُنَّت قائم کی جائے یا اُس سے بَد مذہبی دُور کی جائے تو وہ جنَّتی ہے۔[2]

(2 )٭سرکارِ مدینہصَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم نے اِرشَاد فرمایا: اللہ عَزَّ  وَجَلَّاس کو تَرو تازہ رکھے جو میری حدیث سُنے، اسے یاد رکھے اور دُوسروں تک پہنچائے۔[3]

(3 )٭حضرتِ سیِّدُ نااِدریس عَلیٰ نَبِیِّنَا وَعَلَیْہِ الصَّلٰوۃُّ وَالسَّلام کے مُبارَک نام کی ایک حِکْمَت یہ بھی ہے کہ آپ عَلَیْہِ السَّلَام اللہ عَزَّ وَجَلَّ کے عطاکردہ صَحیفوں کی کَثْرَت سے دَرْس وتدریس فرمایا کرتے تھے۔لہٰذاآپ عَلَیْہِ السَّلَام کا نام ہی اِدْریس ہو گیا۔   [4]

 



[1] ……… وسائلِ بخشش (مرمّم)،ص ۳۶۹

[2]  ……… جامع  صغیر، حرف المیم، ص۵۱۰، حدیث:۸۳۶۳

[3]  ………  ترمذی،ابواب  العلم،باب ماجاء فی الحث...الخ،ص۶۲۶،حدیث:۲۶۵۶

[4]  ……… تفسیر کبیر، پ۱۶، مریم، تحت الآیة:۵۶، ۷/۵۵۰

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن