دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Chowk Dars | چوک درس

book_icon
چوک درس

والا، کرانے والا، بتانے والا(اور) مشورہ دینے والا سب ثواب کے مُسْتَحِق (یعنی حَق دار) ہیں۔[1]مکی مَدَنی مصطفےٰ صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم کا فرمانِ بَرَکَت نِشان ہے:جو ہِدایَت کی طرف بُلائے، اُس کو تمام عامِلین(یعنی عَمَل کرنے والوں) کی طرح ثواب ملے گا اور اس سے اُن (عَمَل کرنے والوں) کے اپنے ثواب سے کچھ کم نہ ہوگااور جو گمراہی کی طرف بُلائے تو اُس پر تمام پَیْرَوِی کرنے والے گمراہوں کے برابر گناہ ہو گا اور یہ ان کے گناہوں سے کچھ کم نہ کرے گا۔[2]

عطارؔ سے محبوب کی سُنَّت کی لے خدمت

ڈنکا یہ تِرے دِین کا دُنیا میں بجا دے[3]

صَلُّوا عَلَی الْحَبیب!                                    صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلٰی مُحَمَّد

2-نیکیوں پر اِستقامت کا  ذریعہ

                                                چوک دَرْس نیکیوں پر اِسْتِقَامَت کا بھی ایک ذریعہ ہے، جب بندہ کسی کو نیکی کی دَعْوَت دیتا ہے تو خود اس نیکی پر اِسْتِقَامَت حاصِل کرنا اس کے لیے آسان ہو جاتا ہے، بلکہ اگر کمزوری بھی ہو تو اس کے دُور ہونے کا اِمکان بھی ہوتا ہے، کسی بزرگ کے قول کا مَفْہُوم ہے کہ جس نیک کام پر اِسْتِقَامَت مَقْصُود ہو اس کی دوسروں کو ترغیب دلائیے، اِنْ شَآءَ اللہ عَزَّ  وَجَلَّ اِسْتِقَامَت نصیب ہو جائے گی۔


 

 



[1] ………مراۃ المناجیح،علم کی کتاب،پہلی فصل،۱/۱۹۴

[2] ……… مسلم، کتاب العلم، باب من سن سنة حسنة…الخ، ص۱۰۳۲، حدیث:۲۶۷۴

[3] ……… وسائلِ بخشش (مرمّم)،ص ۱۱۲

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن