دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Chowk Dars | چوک درس

book_icon
چوک درس

کےلئے کثیر تعداد میں لوگ جَمْع ہوجاتے۔جیسا کہ حضرت سَیِّدُنا اَیُّوب سَخْتِیانی رَحْمَۃُ اللّٰہ ِتَعَالٰی عَلَیْہ بیان کرتے ہیں کہ ایک مرتبہ حضرت سَیِّدُنا عِکْرمہ رَحْمَۃُ اللّٰہ ِتَعَالٰی عَلَیْہ ہمارے پاس تشریف لائے تو حُصُولِ عِلْم کے لیے آپ کے پاس اتنے لوگ جَمْع ہوگئے کہ آپ رَحْمَۃُ اللّٰہ ِ تَعَالٰی عَلَیْہ کو مکان کی چھت پر بیٹھنا پڑا۔اسی طرح ایک مرتبہ آپ رَحْمَۃُ اللّٰہ ِتَعَالٰی عَلَیْہ بصرہ کے بازار میں تشریف لائے تو وہاں بھی جَمْع ہو جانے والے کثیر لوگوں میں آپ رَحْمَۃُ اللّٰہ ِتَعَالٰی عَلَیْہ عِلْمِ دین کے بیش بہا موتی لُٹانے لگے۔[1]

            میٹھے میٹھے اِسْلَامی بھائیو!دیکھا آپ نے کہ ایک وَقْت تھا جب لوگوں میں عِلْمِ دین سیکھنے کا حد دَرْجَہ جذبہ تھا اور وہ حُصُولِ عِلْمِ دین کے لیے ہر مُمکِن کوشش کرتے نَظَر بھی آتے تھے، مگر اَفْسَوس! صد اَفْسَوس! آج  ہماری حَالَت یہ ہو چکی ہے کہ عِلْمِ دین سے دُوری کے سَبَب بحرِعصیاں (گناہوں کے سمندر)میں غَرْق ہیں،ہماری مَسَاجِد ویران ہوتی جا رہی ہیں، ان میں عِلْمِ دِین کے حلقوں میں شِرْکَت تو کُجا نَمازیوں کی تعداد بھی حد دَرْجَہ کم ہو چکی ہے، ان حالات کے پیش نَظَر ضَرورت تھی کہ کوئی ایسا طریقہ اپنایا جائے، جس سے مسلمان نَماز اور عِلْمِ دین کے حلقوں میں شِرْکَت کے لیے مَسَاجِد کا رُخ کریں، چُنَانْچِہ  اَلْحَمْدُ لِلّٰہ عَزَّ  وَجَلَّ!مَسْجِد بھرو تحریک دَعْوَتِ اِسْلَامی چوک دَرْس کی صُورَت میں اس نیک مَقْصَد کے حُصُول کے لیے کوشاں ہے، چوک دَرْس ذیلی حلقے  کے 12 مَدَنی کاموں میں سے روزانہ کا ایک اَہَم مَدَنی کام ہے۔


 

 



[1] ………  حلیة الاولیاء،۲۴۵-عکرمة مولی ابن عباس،۳/ ۳۷۵ تا ۳۷۷، رقم:۴۳۲۶، ۴۳۳۲، ۴۳۳۶ ملتقطًا

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن