تبلیغ ِقرآن وسنت کی عالمگیر غیر سیاسی تحریک دعوتِ اسلامی دنیا بھر کے کم و بیش 200 میں 100 سے شعبہ جات میں دینِ متین کی خدمت سر انجام دے رہی ہے اور اس کے اربوں روپوں کے اخراجات ہیں اور ذمہ دران اس کیلئے چندہ جمع کرتے ہیں چونکہ دعوتِ اسلامی ایک عوامی تحریک ہے چندہ جمع کرنے کے دوران حقیقی یا امکانی غلطیوں سے بچانے والی فکر انگیزتحریر’’ چندہ کرنے کی شرعی و تنظیمی احتیاطیں‘‘پیشِ خدمت ہیں۔
Publisher
Maktaba-tul-Madina
Publication date
Mar 25, 2017
Author
Al Madina-tul-Ilmiyah
Total Pages
48
ISBN No
Not available
Category