30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
بھرے بیان، ذِکرُ اللّٰہ عَزَّ وَجَلَّ اوررقّت انگیزدُعانے مجھ پربَہُت ہی گہرااثرڈالا۔اجتماع کے اِختتام پر گھرآتے ہی میں نے اجتماع کی برکتیں اپنی امی اوربہنوں کوسنائیں اوران سے کہا: ’’ کاش یہ اجتماع ہمارے گھرمیں شروع ہوجائے۔ ‘‘ میرے ان الفاظ کواللہ عَزَّ وَجَلَّ نے قبول فرمالیا، ہوایوں کہ دوسرے ہی دن وہی اسلامی بہنیں ہمارے گھرنیکی کی دعوت دینے کے لئے تشریف لائیں لیکن میں اس وقت گھرمیں موجودنہیں تھی چونکہ میں نے گھروالوں کوبتایاہواتھاتومیری امی نے ان سے کہا ’’ کیاایساہوسکتاہے کہ اجتماع ہمارے گھرمیں بھی شروع ہوجائے؟ ۔ ‘‘ ان اسلامی بہنوں نے میری امی کی یہ بات سن کرخوشی کااظہارکیااورہمارے گھرمیں اجتماع کی ترکیب پر راضی ہوگئیں ۔ہم نے اللہ عَزَّ وَجَلَّ کا شکراداکیااوراجتماع کی تیاری شروع کردی ۔مقررہ دن اجتماع منعقدہوا۔اَلْحَمْدُلِلّٰہ عَزَّ وَجَلَّ اس وقت سے لے کرآج تک کم و بیش تین سال کاعرصہ گزرچکاہے ہمارے گھرمیں ہونے والے اس اجتماع کاکبھی بھی ناغہ نہیں ہوا۔اس اجتماع کی برکت سے مجھ سمیت میرے تمام گھروالے شیخِ طریقت، امیرِاہلسنّت، بانیٔ دعوت ِاسلامی حضرت علّامہ مولانامحمدالیاس عطّار قادِری رَضَوی دَامَتْ بَرَکاتُہُمُ الْعَالِیَہکے دامن سے وابستہ ہوچکے ہیں ۔دعوتِ اسلامی کے مَدَنی ماحول کواپنانے سے جہاں مجھے بے شماربرکتیں حاصل ہوئیں وہاں یہ بھی معلوم ہواکہ ایک مسلمان عورت کوکیساہوناچاہئے، اوراسے کیسے زندگی گزارنی چاہیے وہ اس طرح کہ ایک دن مجھے کیسٹ اجتماع میں شرکت
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع