دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Chal Madina ki Saadat mil gayi | چل مدینہ کی سعادت مل گئی

book_icon
چل مدینہ کی سعادت مل گئی

کے ساتھ ساتھ سنّتوں کے مطابق زندگی گزارنے کی سعادت نصیب ہورہی ہے۔

صَلُّواعَلَی الْحَبِیب!                  صلَّی اللّٰہُ تعالٰی عَلٰی محمَّد

 {3} اجتماع کاناغہ نہیں ہوا

        پنجاب (پاکستان) کے شہرکہروڑپکامیں مقیم اسلامی بہن کی تحریرکاخُلاصہ ہے:مَدَنی ماحولمیں آنے سے قبل میں سرپردوپٹہ بالکل نہ اوڑھتی، نمازکبھی پڑھ لیتی اورکبھی نہ پڑھتی، علمِ دین سے دوری کی وجہ سےT-Vپرفلمیں ، ڈرامے دیکھنا معیوب نہ سمجھتی یوں میں غفلت بھری زندگی گزاررہی تھی۔میرے محلے کی کچھ اسلامی بہنیں جوکہدعوتِ اسلامی کے مَدَنی ماحول سے وابستہ تھیں وہ وقتاًفوقتاً اصلاحِ امت کاجذبہ لئے ہمارے گھرتشریف لاتیں اورمجھے دعوتِ اسلامی کے زیرِاہتمام ہونے والے اسلامی بہنوں کے ہفتہ وارسنّتوں بھرے اجتماع کی دعوت پیش کرتیں لیکن میں طرح طرح کے حیلے بہانوں کاسہارالیتے ہوئے ان کوٹال دیتی وہ اسلامی بہنیں کم وبیش ایک سال تک میرے دل کے دروازے پراپنے محبت بھرے الفاظ سے دستک دیتی رہیں اورمجھے قراٰن وسنّت کی عالمگیرغیرسیاسی تحریک دعوت ِاسلامی کے مَدَنی ماحول اوراسلامی بہنوں کے سنّتوں بھرے اجتماعات کی برکتوں سے آگاہ کرتی رہیں ۔ان کی یہ کوششیں بالآخررنگ لائیں اور یوں ایک دن مجھے اسلامی بہنوں کے ہفتہ وارسنّتوں بھرے اجتماع میں شرکت کی سعادت حاصل ہوہی گئی۔اجتماع میں ہونے والے سنّتوں

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن