دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Chal Madina ki Saadat mil gayi | چل مدینہ کی سعادت مل گئی

book_icon
چل مدینہ کی سعادت مل گئی

نہ صِرف دعوت دی بلکہ اپنے ساتھ لے جاناشُروع کردیا۔بھائی جان سُنّتوں بھرے اجتماع سے واپَسی پراجتماع کی تفصیلات بیان کرتے جن میں سیِّدی اعلیٰ حضرت علیہ رحمۃربِّ العِزۃ کاذِکرِخیرسننے کوملتاجس کی وجہ سے مجھے دعوتِ اسلامی کے مَدَنی ماحول سے اپنائِیَّت سی محسوس ہونے لگی۔ اَلْحَمْدُلِلّٰہ عَزَّ وَجَلَّ اسی احساس نے مجھے پہلی بار۱۴۰۵ھ بمطابق1985ء کےسالانہ سنّتوں بھرے اجتماع کی خُصُوصی نِشَست میں شرکت پراُبھارا۔چُنانچِہ میں بھی اسلامی بہنوں کے ساتھ اجتماع میں شریک ہوئی جہاں میں نے پردے میں رَہ کر سنّتوں بھرابیان سُنااوردُعامانگی۔اَلْحَمْدُلِلّٰہ عَزَّ وَجَلَّ اس اجتماع میں شرکت کی برکت سے مجھے گناہوں سے توبہ کرنے کی سعادت نصیب ہوئی اورفکرآخِرت کا جذبہ ملا۔جس پراستِقامت پانے کے لیے میں نے مَدَنی اِنعامات پرعمل کرناشُروع کردیا۔اَلْحَمْدُلِلّٰہ عَزَّ وَجَلَّ مَدَنی انعامات کی برکت سے  مجھے اپنے محرم کے ساتھ چل مدینہ کی سعادت بھی نصیب ہوگئی۔ (چل مدینہ دعوتِ اسلامی کی اصطلاح ہے اس سے مراداس مدنی قافلہ کے ساتھ حج وزیارتِ مدینہ کی سعادت حاصل کرناہے جس میں بنفس نفیس امیرِاہلسنّت، بانی ِدعوت ِاسلامی دَامَتْ بَرَکاتُہُمُ الْعَالِیَہبھی شامل ہوں )

اللّٰہ عَزَّ وَجَلَّ  کی امیرِاَہلسنّت پَررَحمت ہواوران کے صد قے ہماری مغفِرت ہو

صَلُّواعَلَی الْحَبِیب!                  صلَّی اللّٰہُ تعالٰی عَلٰی محمَّد

 {2} گناہوں کے دلدل میں

          باب المدینہ (کراچی) کی مقیم ایک اسلامی بہن کے تحریری بیان کالُبِّ لُباب

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن