دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Chal Madina ki Saadat mil gayi | چل مدینہ کی سعادت مل گئی

book_icon
چل مدینہ کی سعادت مل گئی

لگتاہے۔آپ بھی  دعوت ِ اِسلامی کے مَدَنی ماحول سے وابستہ ہوجائیے۔اپنے شہرمیں ہونے والے دعوت ِ اِسلامی کے اسلامی بہنوں کے ہفتہ وارسنتوں بھرے اجتماع میں شرکت کیجئے اورشیخِ طریقت امیرِاہلسنّت دَامَتْ بَرَکاتُہُمُ الْعَالِیَہکے عطا کردہ مَدَنی انعامات پرعمل کیجئے،  ان شآء اللّٰہ  عَزَّ وَجَلَّ  آپ کودونوں جہاں کی ڈھیروں بھلائیاں نصیب ہونگی۔

مقبول جہاں بھر میں ہو دعوتِ اسلامی

صدْقہ تجھے اے ربِّ غفّار مدینے کا

صَلُّو ا عَلَی الْحَبِیب !                              صلَّی اللّٰہُ تعالٰی علٰی محمَّد

غور سے پڑھ کر یہ فارم پُر کرکے  تفصیل لکھ دیجئے

      جواسلامی بھائی فَیضانِ سنّت یا امیرِ اَہلسنّت دَامَتْ بَرَکاتُہُمُ الْعَالِیَہکے کُتُب و رسائل سن یا پڑھ کر،  بیان کی کیسٹ سن کر یا ہفتہ وار،  صوبائی و بَین الاقوامی اجتماعات میں شرکت یا مَدَنی قافِلوں میں سفر یا دعوتِ اسلامی کے کسی بھی مَدَنی کام میں شمولیت کی بَرَکت سے مَدَنی ماحول سے وابستہ ہوئے،  زندگی میں مَدَنی انقلاب برپا ہوا،  نمازی بن گئے ،  داڑھی ،  عمامہ وغیرہ سج گیا،  آپ کو یا کسی عزیز کو حیرت انگیز طور پر صحت ملی ،  پریشانی دُور ہوئی،  یا مرتے وقت کَلِمَۂ طَیِّبَہ نصیب ہوا  یا اچھی حالت میں رُوح قَبْض ہوئی،  مرحوم کو اچھی حالت میں خواب میں دیکھا،  بَشارت وغیرہ ہوئی یا تعویذاتِ عطاریہ کے ذریعے آفات و بَلِیّات سے نَجات ملی ہو تو ہاتھوں ہاتھ اس فارم کو پُر کردیجئے اورایک صفحے پَر واقعہ کی تفصیل لکھ کر اس پتیپر بھجوا کر اِحسان فرمائیے ’’   مجلس اَلْمَدِ یْنَۃُ الْعِلْمِیّۃ ‘‘ عالمی مَدَنی مرکز فیضان مدینہ ، محلہ سودا گران،  پُرانی سبزی منڈی بابُ المدینہ کراچی ۔ ‘‘

نام مع ولدیت:_________________عمْر___کِن سے مرید یا طالب ہیں

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن